English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bearer bill ہنڈی حامل ۔ بل جمع کروانے والا شخص ۔
Bearer bond دستی بانڈ ۔
Bearer bonds
Bearer cheque حامل چیک ۔ چیک لینے والا شخص ۔
Bearer debenture Noun دستی تمسک ۔ حامل قرض نامہ ۔ حامل ڈیبنچر ۔
Bearer of despatches Noun مراسلہ بردار ۔
Bearer of good news Phrase خوشخبری کاپیغام دینے والا ۔
Bearer paper Adjective حامل رقعہ ۔
Bearer payable to
Bearer scrip Adjective حامل عارضی صداقت نامہ جو حصص کے سلسلے میں واجب لادا رقم کی پہلی قسط ادا کرنے پر جاری کیا جاتا ہے ۔
Bearer security حامل ضمانت ۔
Beargarden Noun ہڑبونگ ۔
Bearing رویہ طریقہ ۔
Bearing door Noun ہوا کے اندر جانے کے لیے خاص دروازہ ۔
Bearing down Adjective بچہ جنائی کی دوسری سٹیج میں ہونے والی دوائوں کا فرضی نام پیٹرو پر وزن محسوس ہونا جبکہ رحم بھی نیچے کو سرکا ہوتا ہے یا پیٹرو میں ناسور موجود ہوتا ہے ۔
Bearing down Adjective بچہ جنائی کی دوسری سٹیج میں ہونے والی دوائوں کا فرضی نام پیٹرو پر وزن محسوس ہونا جبکہ رحم بھی نیچے کو سرکا ہوتا ہے یا پیٹرو میں ناسور موجود ہوتا ہے ۔
Bearing interest Adjective دستخظ ۔ دستخط شدہ قیمتوں میں کمی کا رجحان یا اس کی پیش گوئی یا قومی آمدنی کو پیش آنے والے ناموافق حالات ۔
Bearing recorder operator Noun بیرنگ ریکارڈر آپریٹر ۔
Bearing rein Noun لَگام ۔ زير کَڑی ۔
Bearing signature Noun دستخطی ۔ دستخط شدہ ۔ پہلے سے تصدیق ہوا پیپر ۔
Bearing the market قیمتیں گرانا ۔ مارکیٹ کی چیزوں کی قیمتیں کم کرنا ۔
Bearingdown Noun وَضَع حَمَل کے دُوسرے دَرجَہ میں ہونے والے دَرد
Bearish نزولی مارکیٹ ۔ چیزوں کے نرخ گرنے کا رجحان ۔
Bearishly Adverb بد اخلاقی سے ۔
Bearishness Noun بد اخلاقی ۔ تند خوئی ۔ اکھڑ پن ۔
Bearleader Noun سفری اتالیق ۔ سفری معلم ۔
Bearnaise sauce Noun ایک مسالے دار ساس جِسے انڈے کی زردی سے گاڑھا اور طرغونہ سے خوشبو دیتے ہیں ۔
Bears are growling Phrase بھالو غرا رہے ہیں
Bears breach
Bears breech