English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beans لوبیا ۔
Beanstalk Noun پھلی دار پودے کی ڈنڈی ۔
Beany Adjective پر جوش ۔ تازہ ۔ اسکول کے بچوں کی وہ ٹوپی جو چپکی ہوئی ہوتی ہے ۔
Bear بھالُو ۔ ريچھ ۔
Bear a hand مدد کرنا ۔
Bear a mark مہر ثبت ہونا ۔ نشان زدہ ہونا ۔ حامل نشان ہونا ۔
Bear a resemblance to Verb مشاہبت ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ ایک جیسا ہونا ۔ کسی چیز سے ملنا ۔
Bear account Noun منڈی یا کھاتا ۔ کھاتا منڈی والا ۔
Bear and forbear Idiom صبر کا پھل میٹھا ! ۔
Bear and forbear is good philosophy Phrase صبر کا پھل میٹھا
Bear arms Idiom, Phrase فوجی بن کر خدمت کرنا ۔
Bear arms Idiom, Phrase فوجی بن کر خدمت کرنا ۔
Bear away سمندر میں سفر شروع کرنا ۔
Bear baiting Noun پايَہ زَنجير ريچھ کی کُتّوں سے لَڑائی ۔
Bear baiting Noun پايَہ زَنجير ريچھ کی کُتّوں سے لَڑائی ۔
Bear black Adjective بیئر بلیک ۔ کالا ریچھ ۔ ہمالیہ میں پائے جانے والے ریچھوں کی ایک نوع اس کے جسم پر گہرے سیاہ بال ہوتے ہیں ۔ نچلا ہونٹ سفید ہوتا ہے ۔ اور اس کے سینے پر بھی سفید ہلال نما دھبہ ہوتا ہے ۔
Bear brown Adjective براون بیئر ۔ بھورا ریچھ یہ بھی ہمالیہ کے علاقے میں پایا جاتا ہے اس کے بالوں کا رنگ بھورا ہوتا ہے ۔
Bear by nearby
Bear campaiga Adjective سٹے بازوں کی یلغار ۔
Bear campaign سٹے بازوں کی باقاعدہ جدو جہد قیمتیں گرانے کے سلسلے میں ۔
Bear cat Noun پانڈَہ ۔
Bear covering Adjective منڈریا پٹاو ۔ منڈریا بچاو ۔
Bear down Verb, Phrase کوشِش کَرنا ۔ زير کَرنا ۔
Bear easterly Adverb مشرق قریب کے رخ کا ۔
Bear garden Noun بھالو پھنسانے کی جگہ ۔
Bear garden Noun بھالو پھنسانے کی جگہ ۔
Bear grass Noun ات کِٹ ۔ امريکی سوسَن کے پودوں ميں سے کوئی ۔
Bear hard مرضی کے بغیر ۔
Bear in hand اُمید رکھنا ۔ برقرار رکھنا ۔
Bear in mind Verb, Phrase ياد رَکھنا ۔ ذہَن ميں رَکھنا ۔