English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bean brush Noun سیم کی کھونٹی ۔
Bean caper Noun لوبيائی گوکھرُو ۔ کَريل لوبيا ۔
Bean crake Noun جزائر برطانیہ کا ایک پرندہ جو غلے کے کھیتوں میں رہتا ہے ۔
Bean curd Noun سویابین سے تیار کردہ غذا ۔
Bean dolphin Noun سیم کا ایک کیڑا ۔
Bean feast Noun سالانہ دعوت ۔ خوش و قتی ۔
Bean feast Noun سالانہ دعوت ۔ خوش و قتی ۔
Bean fed
Bean fly Noun ایک زرد سرخ رنگ کا کیڑا جو سیم میں ہوتا ہے ۔
Bean french
Bean goose Noun وہ ہنس جس کی چونچ پر سیم دانہ سا ہوتا ہے ۔
Bean kidney
Bean mouse Noun ایک قسم کا چوہا جو دانہ کھاتا ہے ۔
Bean pole Noun ایک دُبلا پتلا اور لمبا آدمی ۔
Bean sprout Noun پھلی کی ڈنڈی جسے بطور غذا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bean stalk Noun باقلا کے پودوں کا تنا ۔
Bean stick Noun لاغر ۔ کمزور ۔
Bean straw Noun باقلا کے پودوں کا سا کھلا ہوا ڈنٹھل ۔
Bean tree Noun پھلیوں والے پودے ۔
Bean trefoil Noun ایک گھنی جھاڑی ۔
Bean vine Noun پھلیوں دار امریکی لت ۔
Beanbag Noun سوکھے دانوں سے بھری تھیلی بچّوں کے کھیل میں ۔
Beanery Noun سستا طعام خانہ ۔
Beanfeast Noun ضیافت ، تفریح ۔ آجر کی طرف سے عملے کی سالانہ دعوت ۔
Beanfed Noun, Adjective پُر جوش ۔ جوش و خروش ۔ جذبے کی حالت ۔
Beani beany
Beanie Noun سر پر منڈھنے والی چھوٹی ٹوپی ۔
Beannex Verb دوبارہ ملحق کرنا ۔ از سر نو نتھی کرنا ۔
Beano Noun خوشی کی تقریب ، پارٹی ۔ خوشی کی محفِل ۔
Beanpole Noun پھلی کے پودوں کو سیدھا رکھنے کے لیے لگائی جانے والی لکڑی ۔