bear black – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیئر بلیک ۔ کالا ریچھ ۔ ہمالیہ میں پائے جانے والے ریچھوں کی ایک نوع اس کے جسم پر گہرے سیاہ بال ہوتے ہیں ۔ نچلا ہونٹ سفید ہوتا ہے ۔ اور اس کے سینے پر بھی سفید ہلال نما دھبہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu