English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beaky Adjective چونچ دار ۔ منقار دار ۔ چونچ نما ۔
Beal Verb اکتھا ہونا ۔ جم جانا ۔
Beam چمک کرن شہتیر ۔
Beam balance Noun ڈنڈی ترازو ۔
Beam bird Noun مکھی پکڑنے والی ایک چتکبری چڑیا ۔
Beam centre Noun وہ مرکزی کیل جس پر بھاپ کے انجن کا ڈنڈا گھومتا ہے ۔
Beam compass Adjective گھٹتی بڑھتی پرکار جس کا ایک بازو پھیلا سکتے یا کم کر سکتے ہیں ۔
Beam compasses Adjective تریمل بڑے دائرے کھینچنے کا آلہ ۔
Beam ends Noun جہاز کے تختوں کے دونوں کنارے ۔
Beam ends Noun جہاز کے تختوں کے دونوں کنارے ۔
Beam line Noun وہ خط جو جہاز کے تختوں کے اُوپری کناروں کو جہاز کے کناروں سے ملنے کی جگہ بتاتا ہے ۔
Beam of light Noun نور کی شعاع ۔
Beam of particles Noun ذرّات کی شعاع ۔
Beam riding Adjective میزائل کو گائیڈ کرنے کا طریقہ جس میں پہلے ریڈیائی لہریں چھوڑی جاتی ہیں ایک باریک شعاع کی صورت میں پھر شعاع کے راستے پر میزائل چلتا ہے ۔
Beam sea Noun سمندر کی وہ لہریں جو جہاز کے پہلو کے خلاف ہوتی ہیں ۔
Beam tetrode Noun چار الیکٹروڈ والا والو جِس میں پنٹوڈ والو کی خصُوصیات ہوتی ہیں ۔
Beam trawl Verb ایسے جال سے مچھلی پکڑنا جو ایک کڑی کے ذریعہ کھلا رہتا ہے ۔
Beam tree
Beamed جگمگایا ۔
Beamer Noun وہ گیند جو بلّے باز کے سر پر پھینکی جاۓ ۔
Beamful Adjective منور ۔ شگفتہ ۔
Beamily Adverb خُوشی خُوشی ۔ روشَن روشَن ۔
Beaminess Noun روشنی ۔ ضَيا ۔ چَمَک ۔
Beaming Adjective روشن ۔ شگفتہ چہرہ ۔ مسکراتا ہوا ۔
Beamingly Adverb تابانی سے ۔ ضوفشانی سے ۔
Beamless Adjective تاریک ۔ بے کیف ۔ افسردہ ۔ غمزدہ ۔
Beamlet Noun چھوٹی شعاع ۔
Beamy Adjective شہتير کی طَرَح ۔ وَزنی يا بَڑا ۔ چَمکِيلا ۔ (حيوانِيات) سينگوں والا ۔
Bean Noun لو بیا ۔
Bean broad