English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bear it in your mind | Phrase | اسے ذہن نشین کر لو |
| Bear leader | Noun | سطری اتالیق ۔ |
| Bear like | Adjective, Adverb | ریچھ مانند ۔ بھالو جیسا ۔ |
| Bear market | منڈی میں قیمتوں کے گرنے کا رجحان ۔ | |
| Bear of or carry offbell | پہلی پوزیشن لینا ۔ | |
| Bear on or upon | Verb | کسی چیز سے رابطہ رکھا ہونا ۔ تعلق رکھنا ۔ رابطہ بنانا ۔ |
| Bear or take the brunt of something | Verb | بد ترین حملہ ہونا ۔ سخت تنقید کا نشانہ بننا ۔ |
| Bear out | تصدیق کرنا ۔ | |
| Bear play | Noun | ہنگامہ خیز و شور آفریں کھیل ۔ |
| Bear polar | Adjective | پولر بیئر ۔ قطبی ریچھ ۔ آرکٹک کے علاقے کا بڑا سفید ریچھ ۔ |
| Bear pull | بیر پمپ کا دستہ ۔ | |
| Bear raid | Noun | منڈریا دھاوا ۔ منڈریا یورش ۔ |
| Bear responsibility | Verb | ذمہ داری یا الزام قبول کرنا ۔ |
| Bear right or left | Verb | دائیں یا بائیں طرف مڑنا ۔ |
| Bear s ear | — | — |
| Bear s foot | — | — |
| Bear skin | Noun | ريچھ کی کھال ۔ موٹا اُونی بالوں والا کَپڑا ۔ |
| Bear sloth | Adjective | سلاتھ بیئر ۔ بھالو پشم دار ۔ کالے رنگ کے بالوں والا ہندوستان کا عام ریچھ ۔ پھل کیڑے مکوڑے اور شہد کھاتا ہے ۔ |
| Bear squeeze | Verb | مخصوص دستاویز کے خریداروں کی طرف سے سٹے باز کو مجبور کرنا کہ وہ مارکیٹ میں نقصان پر حصص خریدے ، سٹے باز پو دباﺅ ڈالنا ۔ |
| Bear sun | Adjective | سن بیئر ۔ ملائیشیا میں پایا جانے والا ریچھ ۔ |
| Bear testimony | Noun | شہادت دینا ۔ گواہی دینا ۔ مدد کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ |
| Bear the brunt of | Verb | کسی کام کے مشکل ترین یا نقصان دہ حصّے کو قبول کرنا ۔ |
| Bear the costs | Verb | کسی چیز کی ادائیگی کرنا ۔ اخراجات برداشت کرنا ۔ |
| Bear the palm | Verb | کامیاب ہونا ۔ امتیاز حاصل ہونا ۔ |
| Bear transaction | حامل کو قابل ادا ۔ حامل کو قابل ادا کفالت نامے ۔ | |
| Bear up | حوصلہ برقرار رکھنا ۔ | |
| Bear up for | سفر کرنا ۔ | |
| Bear ward | Noun | ریچھ کا نگراں جو اسے نمائش کے واسطے لے جاتا ہے ۔ |
| Bear warden | Adjective | بھالو کا نگراں جو اسے نمائش وغیرہ میں لے جاتا ہے ۔ |
| Bear water | Adjective | واٹر بیئر ۔ آبی فرس ۔ سست خرام تازہ اور بحری پانی پسند کرتا اور مچھلی شکار کرتا ہے ۔ ابتدائی جوڑ دار پاوں والے حیوانات کی باقیات میں سے ہے ۔ |