English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beaded ring Noun دانہ دار چھلہ ۔
Beader Noun چاندی پر مہرہ کی شکل بنانے والا آلہ ۔
Beadiness Noun مہرہ صفتی ۔
Beading Verb لکڑی کا لمبا سا ٹکڑا جس کا ایک کنارہ گول ہوتا ہے ٹین کے بکس یا بالٹی کے کنارے کو موڑ کر گول بنانا ۔
Beadle جمعدار ۔
Beadledom Noun غیر ضروری مستعدی ۔ بے معنی جلد بازی ۔
Beadlehood Noun جمعدار کا مرتبہ ۔
Beadleism Noun جمعدار کا مرتبہ ۔
Beadleship Noun جمعداری ۔
Beads along the neck and devil in the heart
Beads man Noun روزینہ خوار ۔ دعا گو ۔ بھکاری ۔
Beadsman Noun دُعاگو ۔ دُعا کَرنے والا ۔
Beady Adjective موتی پہنے ہُوئے ۔ موتی جيسا ۔
Beady eyed
Beaf extract Noun خلاصہ گوشت گائو (یخنی )
Beagle Noun بيگَل ۔ چھوٹے شِکاری کُتوں کی نَسَل ۔
Beagling Noun مخبر ، کھوجی ، پولیس کا سپاہی ۔
Beak بيک ۔ چونچ ، نوک ۔
Beak head
Beak iron Adjective سندان کا نوکدار سرا ۔
Beak iron Adjective سندان کا نوکدار سرا ۔
Beaked Adjective چُونچ دار ۔
Beaked rim Noun منقاری کور ۔
Beaker چوڑے منہ کا شیشے کا برتن ۔
Beaker cell Noun یک خلوی لعابی غدود جو متعدد لعابی جھلیوں کی مخاط میں بالخصوص پھیپھڑوں اور آنتوں میں ہوتے ہیں
Beaker culture Noun بیکر تہذیب ۔ بیکر کلچر ۔
Beaker grave Noun بیکر قبر ۔
Beaker with spout Noun ٹونٹی دار بیکر ۔
Beakful Adjective چونچ بھر ۔
Beakless Noun بے چونچ کا ۔ بے چونچا ۔ بے منقار ۔