English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beach rest Noun پیٹھ کی ٹیک جو ساحل دریا پر بیٹھنے کے کام آتی ہے ۔
Beacharra ware Noun بیخارہ کے برتن ۔
Beachcomber Noun آوارہ گرد جو ساحِل پر گِری پڑی چیزیں چُن کر گُزارہ کرتا ہے ۔
Beached کشتی کو کنارے سے لگایا ۔
Beachhead Noun ساحِل پر اُترنے والی فوج کا بنایا مورچہ ۔
Beachless Adjective بے ساحل ۔
Beachy Adjective ریت سے ڈھکا ہوا ۔ شن زار ۔ شن دار ۔ سنگریزوں سے ڈھکا ہوا ۔
Beacon مینارہ نور ۔
Beacon tower Noun روشنی کا مینار ۔
Beaconage Noun روشنی کے مینار کو برقرار رکھنے کے لیے محصول ۔
Beaconed Noun روشنی سے رہنمائی کی گئی ۔ رہنمائی روشنی کے ساتھ ۔
Beacuse he was tied to the ground Phrase کیونکہ وہ زمین سے بندھا ہوا تھا
Beacuse of my preparation for sent up examination
Beacuse she knows that it is not love that motivates rosen to marry her Phrase کیونکہ اسے علم ھے کہ روزن محبت کی بناء پر اس سے شادی نہیں کر رہا
Bead دانہ منکا ۔
Bead curtain Noun گول مہروں یا دانوں کے دھاگے میں پرو کر بنایا ہوا پردہ ۔
Bead house Noun عبادت گاہ ۔ خیرات خانہ جس میں اسکے بانی کی روح کے لیے دعا کر جاتی ہے ۔
Bead like Adjective موتی نُما ۔
Bead proof Adjective بوتل ہلانے پر دیر تک قائم رہنے والے بلبلے ۔
Bead roll Noun فہرِست يا طومار ۔ تَسبيح ۔ مالا ۔
Bead roll Noun فہرِست يا طومار ۔ تَسبيح ۔ مالا ۔
Bead sedge Noun دلدلوں میں سوان کی قسم کی گھاس ۔ ایک قسم کا سیج ۔
Bead sequence Noun منکوں کا سلسلہ ۔
Bead snake Noun امریکہ کا ایک قسم کا چھوٹا سانپ ۔
Bead stone Noun مالا کے پتھر کا دانہ ۔
Bead test Noun منکا جانچ ۔ موتی جانچ ۔
Bead tree Noun بکائن ، دھریک
Bead work Noun موتِيوں کا آرائشی کام ۔
Beaded Adjective موتيوں سے آراستَہ ۔
Beaded rim Noun دانہ دار کور ۔