English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baudrons Noun اسکاٹ لینڈ میں ایک بلی کا نام ۔
Bauers operation
Bauge Noun برگنڈی میں بنا جانے والا موٹا اونی کپڑا جو فرش یا میز پوش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Bauhinia anguina Noun ناگ پت
Bauhinia purpura Noun خیروال کوریال کلیار
Bauhinia racemosa Noun جھنجھیرا کچننال کالیا کچنال
Bauhinia retusa Noun رورل کورال کندلا
Bauhinia tomensoa Noun آپٹا
Bauhinia variegata Noun کچنار
Baulk کسی کام کے کرنے سے انکار کرنا ۔
Baulked کسی کام کے کرنے سے انکار کیا ۔
Baulky Adjective اڑیل ۔ بِگڑا ہوا ۔
Baume scale بوم سکیل ۔ مائعات کی کثافت ماپنے کا سکیل ۔ اس کا نام معروف سائنس دان اے بوم ( 1728-1804) کی نسبت سے ہے ۔بوم کا درجہ rd /( r.d.-l)144.3
Bauo Name باوؑ ۔ شہزادہ ۔ بالک ۔ بچہ ۔ انگریزی پڑھا ۔
Baurston s line مسوڑوں کے گرد نیلی لکیر جو سیسے کے ذہر کی علامت ہے ۔
Bausite the most important ore of aluminium named after the twon of les baux in france where the firrst major source was discovered Phrase باکسائٹ ، اہم ایلومینیم کچ دھات نیچرل ہائیڈریٹڈ ایلومینیم آکسائیڈ باکسائٹ سیمنٹ ، ایک جلد سخت ہونے والی سیمنٹ جس میں خصوصاَ کیلیم ایلومینیٹ ہوتا ہے ۔
Bauson Noun, Adjective بجو ۔ فربہ ضدی آدمی ۔ چتلا ۔
Bauxite باکسائیٹ ، ایسے ایلومینیم کی کچ دھات جو لازمی طور پر ایلومینیم اکسائیڈ ( al2 o3) ہو اور اس میں پانی کے اضافی مالیکیولز ہوں ۔ اس کچ دھات میں آئرن آکسائیڈ اور سلیکا شامل ہوتے ہیں ۔
Bauxite cement باکسائیٹ سیمنٹ ۔ تیزی سے سخت ہو جانے والی ایک سیمنٹ جس میں کیلشیم ایلومینیٹ ہوتا ہے ۔
Bavardage Noun گپ شپ ۔
Bavarian Adjective بَوَيريا کا باشِندَہ يا باسی ۔
Bavin Noun جھاڑیوں کا گٹھر جو صرف ایک ہی لچیلی شاخ سے بندھا ہو ۔
Bavin wits Noun تیز ذہانت مگر عارضی ۔
Bawbee Noun اسکاٹ لينڈ کا ايک قَديم چھوٹا سِکّہ ۔ مَعمُولی قَدر و قِيمَت والی شے ۔
Bawcock Noun خوب آدمی ۔ اچھا آدمی ۔
Bawd چکلہ ۔
Bawdily Adverb فحش طور پر ۔
Bawdiness Noun فحش کلامی ۔
Bawdry Noun فحاشی ۔ دلالی ۔ بھڑوا پن ۔ فحش ۔ واہیات ۔
Bawdship Noun فحش پنا ۔