baudot code – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تار بھیجنے کا ایک طریقہ جِس میں پانچ جگہوں میں سے کِسی جگہ نُقطے رکھے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

باڈٹ کوڈ ۔ ایک ۵ بٹ کوڈنگ سکیم جسے ابتدائی طور پر ٹیلکس ٹرانسمشن لے لیے استعمال کیا گیا ۔ فرانیسی انجینیر اور ٹیلی گرافر جین مورس ایمائیل بادٹ نے دراصل ٹیلی گرافی کے لیے تیار کیا ۔

🔹 Roman Urdu