English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bathe with hot water Phrase گرم پانی سے نہائیں
Bathed نہانا ۔
Bather Noun غُسَل کَرنے والا ۔ نَہانے والا ۔
Bathetic Adjective جس میں ترقی معکوس ہو ۔ جس میں تنزل ہو ۔
Bathhouse Noun حمّام جِس میں لوگ نہانے جائیں ۔
Bathing Verb سمندر یا ندی میں نہانا یا غسل کرنا ۔
Bathing beauty Noun غسل کے لباس میں ملبوس حسین عورت خصوصاً جو مقابلہ حسن میں کامیاب ہوتی ہے ۔
Bathing machine Noun کاٹھ کا ایک پہیہ دار غسل خانہ جس میں بیٹھ کر سمندر میں نہاتے ہیں ۔
Bathing slip غسل کا لباس ۔
Bathing suit Noun غسل کا لباس ۔
Bathmetal Noun ایک فلزی مرکب جس میں ۳ یا ۴ اونس جستہ ایک پونڈ تانبے کے ساتھ ملا رہتا ہے ۔
Bathmism جس توانائی کے ذریعہ جسم مضبوط ہو ۔
Batho bathy Adjective گہرائی سے متعلق مثلا سمندر کی گہرائی میں جانے کے لیے سٹیل کا بنا ہوا مضبوط کنٹینر ۔
Bathocephaly Noun دماغی ہڈی کا خلقی طور پر پیچھے کو ہونا
Bathochromic Adjective بیتھو کرومک ۔
Batholith Noun آتِش فِشانی چِٹان کا گہرا ، اتھاہ دہانہ ۔
Batholith batholite
Bathometer Noun عُمَق پيما ۔ گہرائی ناپ ۔
Bathoolite Noun دانہ دار پتھر جو باتھ میں پایا جاتا ہے ۔
Bathophobia Verb عمق تر سی ۔ گہرائی سے بے وجہ خوف کھانا ۔
Bathos مہمل گفتگو ۔
Bathrobe Noun لمبا کوٹ یا چُغہ جو نہانے سے پہلے یا بعد میں پہنا جاۓ عموماً تولیے سے بنا ہوا ۔
Bathroom Noun غسلخانہ جِس میں عموماً نہانے کے علاوہ صفائی کی دوسری سہولتیں بھی ہوتی ہیں ۔
Bathy Noun جِس کا تعلُّق گہرائی سے ہو مثلاً سمُندر کی گہرائی ۔
Bathy scaphe Adjective پانی کے نیچے چلنے والی کشتی قسم کی چیز جس کی مدد سے سمندر کی گہرائی کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ ایک ہلکے کنٹینر پر مشتمل ہوتی ہے اس میں آدمیوں کے لیے ایک کمرہ ہوتا ہے اور پٹرول ہوتا ہے ۔
Bathy sphere
Bathyanesthesia Noun گہری بے حسی
Bathybius Noun ایک لیس دار مادہ جو بحر اوقیانوس کی تہ میں پایا جاتا ہے ۔
Bathycardia Noun دل ڈوبنا
Bathycentesis Noun گہرا نخز