English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Batatas paniculata Noun بداری کند ، کمڑی
Batavian Adjective بٹاویا کا رہنے والا ۔ ولندیزی ۔
Batblind Adjective اندھا پٹ ۔ بالکل اندھا ۔
Batch کھیپ دستہ ۔
Batch costing Adjective تھوک مال تیار کرنے پر لاگت ۔
Batch distillation Noun غیر مسلسل کشید ۔
Batch file Noun بیچ فائل ۔ ایک آسکی ٹیکسٹ فائل جو آپریٹنگ سسٹم کمانڈز کے ایک تسلسل پر مشتمل ہوتی ہیں ۔
Batch file transmission Noun بیچ فائل ٹرانسمشن ۔ ایک سنگل کمانڈ کے نتیجے میں ملٹی پل ٹرانسمشن کا وقوع پذیر ہونا ۔ مخفف ، بی ایف ٹی ۔
Batch ind پور بیک وقت کسی چیز کی تیار کی گئی ۔ مقدار ۔ باہم اشیاء کی مقدار ۔
Batch number Noun پور نمبر ۔ جتھا نمبر ۔
Batch process وقت مقررہ پر مصنوعات کا مقررہ مجموعہ تیار کرنے کا انتظام ۔
Batch processing Noun بیچ پروسیسنگ ۔ بیچ فائل کا عمادر آمد ۔ بیچ فائل بھی دیکھیے ۔
Batch production Adjective بیک وقت اشیاء کی مقدار تیار کرنے کا نظام ۔
Batch programme Noun بیچ سسٹم ۔ ایک سسٹم جو گزشتہ شیڈول کیے گئے آپریشنز کو گروپوں میں پروسیس کرتا ہے ۔
Batch variation Noun جتھی اختلاف ۔
Batched چیزوں کو گروپس دے ۔
Batched battle Noun جنگ صف بستہ ۔ وہ لڑائی جو جم کر لڑی جائے ۔ ڈَٹ کر لڑی جائے ۔
Batchelor plaster پلَستَر کی ایک قِسَم
Bate Verb کَمزور کَرنا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
Bateau Noun ہَلکی ۔ چوڑی اور ہَموار پيندے والی کشتی ۔
Bateau neck line
Bated Adjective دم بخود ۔ سرا سیمہ ۔
Bated breath Noun روکی ہوئی سانس ۔
Bateer Name بتیر ۔ زیادہ ۔ کافی ۔ بہت ۔
Bateleur Noun ایک چھوٹی دُم کا افریقی عقاب ۔
Batement light Noun (فَنِ تَعمير) کھِڑکی کا وہ حِصَہ جِس کی اطراف عمودی اور نِچلا حِصَہ خَمدار ہو ۔
Bateniya Name باطنیہ ۔ اہل تشیع کے فرقے کا نام ۔ جس کا لیڈر حسن بن صباح تھا ۔ حشیشین بھنگ پینے والے ۔
Bath باتھ ۔ نَہانا ۔ غُسَل کَرنا ۔
Bath air Noun ہوائی غسل
Bath bran Noun غسل سبوسی