bathy scaphe – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی کے نیچے چلنے والی کشتی قسم کی چیز جس کی مدد سے سمندر کی گہرائی کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ ایک ہلکے کنٹینر پر مشتمل ہوتی ہے اس میں آدمیوں کے لیے ایک کمرہ ہوتا ہے اور پٹرول ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیر آب اِستعمال ہونے والی ایک کُرہ نُما کشتی جو گہرے سمُندر کے حالات کے مُطالعے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu