English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Back letter | مل ترسیل کنندہ کی طرف سے جہاز کمپنی کے نام خط جس میں مال کو درست طریقے سے لوڈ نہ کرنے کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہو اس کی تلافی کرنے کو کہنا ۔ | |
| Back lit or backlit | Adjective | بیک لِٹ ۔ روشنی کا ایک ایسا ذریعہ جس میں سے کسی سطح کو روشن کیا جاتا ہے جیسا کہ لیمپ یا کسی نیم شفاف سطح کے پیچھے ایل ای ڈی ۔ |
| Back load | پُشتی لدائی ۔ | |
| Back log | Verb | معلق کام ۔ اندراج کام کاج اور کاروبار وغیرہ کا جمع شدہ انبار جس پر کام نہ ہوا ۔ |
| Back log | Verb | معلق کام ۔ اندراج کام کاج اور کاروبار وغیرہ کا جمع شدہ انبار جس پر کام نہ ہوا ۔ |
| Back long | Noun | پَس انبار ۔ پِچھلا ۔ پُورا نَہ کِيا ہُوا کام کاج ۔ |
| Back matter | Noun | پَس مَواد ۔ اشارِيَہ ۔ ضَميمَہ ۔ |
| Back ment | سالانہ کرایہ ۔ | |
| Back number | رسالے کا پُرانا نمبر ۔ جو پُرانی ہو گئی ہو ۔ | |
| Back number | رسالے کا پُرانا نمبر ۔ جو پُرانی ہو گئی ہو ۔ | |
| Back of | Preposition | پُشت پَر ۔ پيچھے ۔ |
| Back of the tongue | Noun | زبان کا پچھلا حصہ ۔ عقب زبان ۔ |
| Back off | Verb | کسی چیز سے دور ہو جانا ۔ لاتعلق ہو جانا ۔ |
| Back office | Noun | بیک آفس ۔ مائیکرو سافٹ کے تیار کردہ سافٹ ویئرز کی ایسی جگہ جہاں نیٹ ورک سروسز مہیا کی جاتی ہیں ۔ |
| Back on | رجوع کرنا ۔ | |
| Back onto | Verb | پشت پر ہونا ۔ عقب میں واقع ہونا ۔ پچھلی طرف ہونا ۔ |
| Back order | ناقابل فراہمی ۔ آرڈر ۔ فرمائش ۔ | |
| Back out | Idiom, Phrase | وعدے سے پھرنا ۔ وعدے سے منحرف ہونا ۔ وعدے کی پاسداری نہ کرنا ۔ |
| Back out of | Verb | اپنی بات سے پھر جانا ۔ مکر جانا ۔ |
| Back padal | Verb, Interjection | اُلٹے پيڈَل چلانا ۔ خَيال چھوڑ دينا ۔ |
| Back page | — | — |
| Back panel | Noun | بیک پینیل ۔ کسی کمپیوٹر کیبنٹ کی عقبی حصے کا پینل جہاں سے باہر کے پاور سورسز اور دوسرے آلات کے ساتھ کنکشن دیے جاتے ہیں ۔ |
| Back pay | اُجرت (تنخواہ) ۔ | |
| Back pedal | Verb | اُلٹی پیڈل چلانا ۔ پیچھے کی طرف قدم اُٹھانا ۔ اُلٹا پیڈل چلانا ۔ رائے بدل دینا ۔ کوئی خیال چھوڑ دینا ۔ |
| Back piece | — | — |
| Back plate | — | — |
| Back pressure | Noun | انجن میں ہوا کا دباو ۔ رجعی دباو ۔ عقبی دباو ۔ |
| Back racket | — | — |
| Back racking | Noun | دبری اخراج |
| Back rest | Noun | سَہارا ۔ ٹيک ۔ کَمَرتَختَہ ۔ کَمَر تَکيَہ ۔ |