English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abnormal demand Adjective ( تجارت ) غیر معمولی مطالبہ یا مانگ ۔
Abnormal law قانون برائے معذور افراد ۔
Abnormal molecular mass ابنارمل مالیکولر مادہ ۔ ابنامل مالیکولر مادہ اس وقت ظہور میں آتا ہے جب مختلف مادں کا اتحاد یا یا پھر علیحدگی عمل میں آتی ہے ۔
Abnormal number Noun غیر معمولی عدد ۔ غیر متوقع نمبر ۔
Abnormal psychology غیر طبعی نفسیات ۔
Abnormal sibilant Noun خلاف معمول سنیہ ۔
Abnormal valency Noun خلاف معمول گرفت ۔
Abnormal vowel Noun خلاف معمول مصوتہ ۔
Abnormality Noun خلافِ معمول ہونا ۔
Abnormality abnormity
Abnormally Adverb خَلافِ مَعمُول طَریقہ پَر ۔ غَیر فِطری طَریقہ پَر ۔
Abnormity Noun انوکھا پَن ۔ جِسمانی عیب ۔ عجیبُ الخَلقَت ہونا ۔ بھیانک ہونا ۔ بے قاعدگی ۔ بے اعتدالی ۔ وَحشَت انگیز ۔ عجیب و غَریب ۔
Abnormous Adjective خلاف دستور ۔ خلاف معمول ۔ بد ہیئت ۔ بد صورت ۔
Abnosh ایک درخت جس کی لکڑی ،سخت، وزنی اور سیاہ ہو تی ہے ۔
Abo Noun adjective slang آسٹَر ، عوام : بَطور مُذَمَّت : قَدیم باشِندہ ۔
Abo system اِنسانی خُون کی تَقسیم کا چار مُختَلِف ساختوں (A , AB , B اور O ) پَر مَبنی نِظام ، جِن کی شَناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدَم موجودگی سے ہوتی ہے ۔
Abo system blood groups Phrase اے بی او سسٹم ، تفصیل کے لیے بلڈ گروپ دیکھو ۔
Aboard Adverb کَشتی يا جَہاز ميں ؛ پہلُو بَہ پہلُو ۔ مُقامِ اِبتَدا پَر ۔
Aboctive Noun مسقط ، جو گر گیا ، جسے گرا دیا گیا
Abode Noun مسکن ۔ قیام گاہ ۔ فرودگاہ ۔
Aboiement Noun بھونکنا (کوئی چیز جسم میں داخل کرنا)
Aboil Adjective adverb predicate اُبَلتا ہُوا ۔ کھولتا ہُوا ۔ جوش میں آیا ہُوا ۔
Abolish Verb موقوف کرنا ۔ ختم کرنا۔ منسوخ کرنا ۔
Abolishable Adjective قابِلِ تَنسيخ ۔
Abolished ختم کر دیا ۔
Abolisher Noun موقُوف کُنِندَہ ۔ ناسَخ ۔
Abolishment Noun مَنسُو خی ۔ مَعدُومی ۔ موقُوفی کا عمَل ۔
Abolition تنسیخ ۔ انسداد ۔
Abolition of slavery انسداد غلامی ۔
Abolitionism Noun غلامی کے برخلاف اصول ۔ انسدادیت ۔ انسدادی حکمت عملی ۔