English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Abkari revenue | محاصل آبکاری ۔ | |
| Abkhaz | Noun | اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ |
| Abkhazian | Noun adjective | اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔ |
| Abklingen | Noun | فقدانِ حس ۔ کسی حس کاغیر واضح ہونا خاص طور پرصوتی حِس کا ۔ |
| Abl | Noun | الائيڈ بينک آف پاکستان لميٹڈ ۔ |
| Abla | Name | عبلہ ۔ ٹکڑا ۔ |
| Ablaa | Name | آبلا ۔ نازک ۔ کامی ۔ البیلی عورت ۔ زن ۔ |
| Ablactate | Verb | دُودھ چھُٹانا ۔ |
| Ablactation | Noun | دُودھ چھُٹائی ۔ دُودھ پَڑھائی ۔ |
| Ablastemic | Adjective | عدم الجنین ۔ غیر جنین ۔ بغیر نشو و نما کا ۔ |
| Ablate | Verb | قَطع کَرنا ۔ تَخليل کَرنا يا خَتَم کَرنا ۔ |
| Ablated | قطع کیا ۔ | |
| Ablation | Noun | نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔ |
| Ablatitiosus | Adjective | گھٹنے والا ۔ کم ہونے والا ۔ کم کرنے والا ۔ |
| Ablative | Adjective | فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔ |
| Ablative absolute | Noun | مُطلِق فاصلی ۔ لاطينی زُبان ميں تَرکيبِ نَحوی ۔ |
| Ablator | Noun | جراحی میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ آلہ جراحی ۔ |
| Ablaut | Noun | صُوتی تَحريف ۔ ابلات ۔ |
| Ablaze | Adjective | جَلتا ہُوا ۔ شُعلَہ زَن ۔ روشَن ۔ |
| Able | Phrase | قابل ۔ |
| Able bodied | Adjective | تندرست۔زورآور۔طاقتور۔ملاح۔تجربھ |
| Able bodied | Adjective | تندرست۔زورآور۔طاقتور۔ملاح۔تجربھ |
| Able bodied rating | — | — |
| Able for | Verb | کام میں لانا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ کام نِکالنا ۔ اپنا الّو سیدھا کَرنا ۔ ٹھرے رہنا ۔ اِنتظار کَرنا ۔ تَوَقَّف کَرنا ۔ |
| Able seaman | Noun | قابل ملاح ۔ ماہر جہاز داں ۔ |
| Able towards | پسندیدگی ، منظوری ۔ | |
| Abled | Adjective | صحَت مَند ۔ تَندرُست ۔ قَوی ۔ تَنو مَند ۔ جَسیم ۔ کار آزمُودہ ۔ مَظبُوط جِسَم والا ۔ |
| Ablegate | Noun | پاپائی ايلچی ۔ کِسی نَئے عُہدَہ دار کی طَرَف بھيجا گَيا سَفير يا ايلچی ۔ |
| Ablegated | ملک سے باہر سرکاری کام یا نوکری کے لیے بھیجا ۔ | |
| Ableminded | Adjective | ذہین ۔ فہیم ۔ عقلمند ۔ دانشمند ۔ دانشور ۔ |