English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aborigine | Noun singular | قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ |
| Aborigines | Noun plural | قَدیم باشِندے ۔ اصلی باشِندے ۔ جَنگلی باشِندے ۔ |
| Aborliade | Noun | قتل جنین |
| Aborning | Adverb | رُوبَہ وَلادَت ۔ جَنَم ليتے ہُوئے ۔ تَکميل يا پُورا ہونے سے قَبَل ۔ عمَل پَذير ۔ |
| Aborognosis | وزن کی حس کا فقدان ۔ | |
| Abort | Noun verb | ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ |
| Abort ion | Noun | کسی عمل کو یکدم ختم کر دینا ۔ حمل کا ضائع ہونا ، جنین کا قبل از وقت خارج ہونا ۔ |
| Abortcide | Noun verb | جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔ |
| Aborted | Adjective | قبل از وقت پیدا شدہ ۔ نشو و نما رکا ہوا ۔ |
| Abortee | Noun | حَمَل گِرانے والی عورت ۔ اسقاط حَمَل کَرانے والی عورت ۔ پیٹ گِرانے والی عورت ۔ |
| Aborti facient | Adjective | حمل کرانے والی دوا یا چیز ۔ |
| Aborticide | Noun | مہلک مسقط ۔ جنین کشی ۔ |
| Aborticiduim | Noun | ذرائع اسقال جنین |
| Abortie pneumonia | Noun | شدید نمونیہ |
| Abortient | Noun | مسقط ۔ |
| Abortifacient | Adverb | ساقط حمل ۔ |
| Abortificient | Noun | ساقط کرنے والا (مسقط) |
| Abortion | Noun | اسقاط حَمَل ۔ جنین کا پُوری طرح نمو پاۓ بغیر قبل از وقت پیدا ہو جانا ۔ |
| Abortion accidental | Noun | اتفاقی اسقاط |
| Abortion artificial | Noun | اسقاط مصنوعی |
| Abortion frequency | Noun | کثرت اسقاط حمل |
| Abortion habitual | Noun | حمل کا بار بار گرنا |
| Abortion the expulsion or remval of the foetus from the uterus before the of the norma gestation period | Phrase | اسقاط بچہ دانی میں سے کچا بچہ گرانےکا عمل ہے ۔ |
| Abortional | Adjective | لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ ناکام ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ |
| Abortionist | ناجائز اسقاط کرنے والا ۔ | |
| Abortive | Adjective | کچا ۔ ادھورا ۔ ناکام کوشش ۔ |
| Abortive attempt | Adjective | ناکام کوشش ۔ سعی ناکام ۔ بے فائدہ کوشش ۔ |
| Abortive bacillus | Noun | اسقاطی عصیہ |
| Abortive effort | Idiom | ناکام کوشش ۔ بے مقصد بھاگ دوڑ ۔ بے حصول کوشش ۔ |
| Abortive fquinus bacillus | Noun | اسقاطی فرسی عصیہ |