English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ableness Noun مہارت ۔ قابلیت ۔ قدرت ۔ اہلیت ۔ صلاحیت ۔ لیاقت ۔ رجحان طبع ۔ استعداد ۔طاقت ۔ اختیار ۔ ذہنی ودیعیت ۔
Ablenor ablet Noun ایک چھوٹی مچھلی ۔ مچھلی کا بچّہ ۔ ایک چھوٹی جسامت کی نسل کی مچھلی ۔
Ablepharia Noun آنکھ کے پپوٹوں کی غیر موجودگی یا طبعی جسامت سے چھوٹا ہونا ۔
Ablepharous Adjective پپوٹوں کے بغیر
Ablepsia Noun اندھے پن کے لیے استعمال ہونے والا شاذ لفظ ۔
Ablepsia ablepsy Noun نابینائی اندھے پن کے لۓ استعمال ہونے والا شاذ لفظ
Ablest Noun adjective قابل ۔ لائق ۔ با صلاحیت ۔ ہوشیار ۔ اہل ۔ مستعد ۔ توانا ۔ قوی ۔ قادر ۔
Ablet Noun مچھلی کی ایک قسم ۔
Ablings Adverb ممکناً ۔ امکاناً ۔ حتی الامکان ۔ حتی المقدور ۔
Ablocation Noun کرایہ پر دینا ۔
Abloch Name آبلو چ ۔ مصری ۔ قند ۔ مٹھایٴ
Abloom Adjective adverb شَگُفتَہ ۔ پُر جوبَن ۔ پُر بَہار ۔
Abluent Adjective مُصفی ۔ پانی يا کِسی اور سَيال کے ذَريعے صَاف شُدُہ ۔
Ablush Adjective شرمایا ۔ لجایا ۔ شرمسار ہونا ۔
Ablution Noun دھُلائی ۔ وُضُو ۔ دھونے کا عمَل ۔
Ablution is essential before saying the prayer Phrase نماز سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے
Ablutionary Adjective طَہارَتِ بَدنی سے مُتَعلِق ۔
Ably Adverb صَلاحِيَت کے ساتھ ۔ قابلِيَت سے ۔
Abm تخفیف : anti-ballistic missile ۔
Abnar Name عبنار : روشنی ۔ چمک ۔ تاب ۔
Abnegate Verb تَرديد کَرنا ۔ اِنکار کَرنا ۔ مُکَر جانا ۔
Abnegated انکار کیا ۔
Abnegation Noun اِنکار کا عمَل ۔ حَقُوق سے دَست بَرداری ۔
Abnegator Noun مُنکَر ۔ تَرک دُنیا کَرنے والا ۔ تَردیدیا ۔ تیاگنے والا ۔ دَست بَردار ہونے والا ۔
Abneural مرکزی اعصابی نظام سے دور ۔
Abnodation Noun بدر عقیدت ۔
Abnormal Adjective مُستَسنٰی ۔ غير مَعمُولی ۔ خِلافِ مَعمُول ۔
Abnormal arch Noun غیر طبعی محراب
Abnormal behaviour Noun خلاف معمول کردار ۔
Abnormal curve Noun خلاف معمول منحنی ۔