English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abolitionist Noun ا نسد اد ی ۔ حا می انسد ا د یت ۔
Abolitionist movement Noun ( تاریخ و سیاسیات ) تحریک انسداد غلامی ۔
Abolla Noun قدیم روم کے سپاہیوں اور ادنیٰ درجے کے لوگوں کے پہننے کا ایک اونی لبادہ ۔
Aboma Noun جنوبی امریکہ کا ایک بڑا سانپ ۔
Abomasum Noun معدہ چہارَم کِسی گھاس کھانے والے چوپاۓ مثلاً گاۓ کے معدے کا چوتھا حِصّہ ۔
Abomasum abomasus
Abomasus Noun شکمہ ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا اصل معدہ جو تیسرے معدے سے لگا ہوتا ہے ۔ معدہ ۔
Abominable Adjective قابلِ نفرت ۔ مکروہ ۔
Abominable crime قابلِ نفرت جرائم ۔ جنسی جرائم ۔
Abominable snowman Noun آدمی یا ریچھ سے مِلتا ایک ناتحقیق حیوان جو ہَمالیہ میں موجود بَتایا جاتا ہے ۔ yeti بھی کہتے ہیں ۔
Abominable weather ناخُوشگَوار موسَم ۔
Abominableness Noun قابِلِ نَفرَت ۔ اِنتَہائی کَراہَت انگيز ہونے کی حالَت ۔
Abominably مَکرُوہانَہ ۔ قابِلِ نَفرَت انداز سے ۔
Abominate Verb نفر ت کر نا ۔ نا پسند کر نا۔ کر اہت کر نا ۔ حقا ر ت سے دکھنا ۔
Abominated سخت نفرت کیا ۔
Abomination Noun نفر ت ۔ حقا ر ت ۔ کر اہت ۔
Abominationly Adverb حَقیرانہ ۔ رَذیلانہ ۔ قابِل نَفرَت طَور پَر ۔
Abomine Verb نَفرَت کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ حَقیر جاننا ۔
Abondance Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدَّت ۔
Aboodia Name عبودیہ ۔ عبادت گزار ۔
Aboon Adjective adverb ( اسکاٹ لینڈ اور شمالی انگلستان میں مستعمل ) ۔
Aboospore Adjective ایبوسپور ۔ غیر جنسی بار آوری ۔ بیضہ بذرہ کا جنسی ملاپ کے بغیر بننا ۔
Aborad Adverb دہن سے دور ۔
Aboral Adjective ایبورل ۔ بدر دہنہ ۔ منہ سے دور ہونا ۔ دوسرا سرا ۔
Aboral aboral Adjective ثرجی ۔ حیوانی نفسیات ۔
Aborally Adverb دَہانے سے الگ طَور پَر ۔ دَہانے کے مُقابِل طَور پَر ۔
Abord Noun verb obsolete archiology پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔
Aborigen Noun قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔
Aboriginal Noun adjective صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔
Aboriginally Adverb اصلاً ۔ شُرُوع ہی سے ۔ قَديمی طَور پَر ۔