English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Avoidant | Noun | پرے ہٹنا |
| Avoided | بچا گریز کیا ۔ | |
| Avoider | Noun | گریز کرنے والا ۔ بچنے والا ۔ احتراز کرانے والا ۔ |
| Avoidless | Adjective | ناگریز ۔ نا قابل منسوخی ۔ غیر منفک ۔ |
| Avoir du pois | — | — |
| Avoirdupois | Noun | وزن کا پیمانہ جِس میں پونڈ کے ۱۶ اونس یا ۷۰۰۰ گرین شُمار ہوتے ہیں ۔ |
| Avoirdupois an obsolescent system of weight strictly mass used chiefly in english speaking countreis its main units are the ounce pound and ton | Phrase | ایورڈ پائس ، انگریزی بولنے والے ممالک میں مستعمل اوزان کا نظام ، اس کی بنیادی اکائیوں میں اونس پاﺅنڈ اور ٹن شامل ہیں ۔ |
| Avoirdupois pound | Noun | ۵۰۰۰ گرین ۔ تجارتی پونڈ ۔ |
| Avoirduposis | Noun | انگریزی بولنے والے ملکوں میں وزن کا نظام |
| Avolitional | Adjective | غیر ارادی ۔ |
| Avomine | ایوومین قے اور متلی کو روکنے والی دوا ۔ | |
| Avoset avocet | — | — |
| Avouch | واجب قرار دینا ۔ | |
| Avouched | Adjective | تصدیق کیا ہوا ۔ وثوق سےکہا ہوا ۔ ضمانت لیا ہوا ۔ |
| Avoucher | Noun | تصدیق کرنے والا ۔ ضمانت لینے والا ۔ تسلیم کرنے والا ۔ |
| Avouchment | Noun | ذمہ ۔ ضمانت ۔ اقرار ۔ ادعا ۔ |
| Avoue | Noun | سرپرست ۔ مربی ۔ حامی ۔ معاون ۔ |
| Avow | اعتراف کرنا اقبال کرنا ۔ | |
| Avowable | Adjective | قابل تسلیم ۔ قابل اقرار ۔ قابل اقبال ۔ ماننے کے قابل ۔ قابل اعتراف ۔ |
| Avowableness | Noun | اعتراف ۔ تسلیم ۔ اقبال ۔ |
| Avowal | Noun | اقرار ۔ اعتراف ۔ تسلیم ۔ |
| Avowance | Noun | کسی فعل کو جائز بتانا ۔ علا الاعلان اقرار ۔ اعلانیہ اعتراف ۔ |
| Avowant | Noun | مدعی ۔ معترف ۔ اعتراف کرنے والا ۔ |
| Avowed | اعتراف کیا اقبال کیا ۔ | |
| Avowed age | Noun | اقبالی عمر ۔ اقراری عمر ۔ |
| Avowedly | Adverb | واشگاف انداز سے ۔ کھُلَم کھُلا ۔ |
| Avower | Noun | اعتَراف وَغيرَہ کَرنے والا ۔ |
| Avowry | Noun | حمایت ۔ وکالت ۔ تحفظ ۔ محافظ ۔ |
| Avoyer | Noun | سوئٹزر لینڈ کی ریاستوں کے مجسٹریٹ کا خطاب ۔ |
| Avrrsive aonditioning | Noun | کسی تحریک کی شدت کو کم کرنے کے لئے دباﺅ ڈالنا |