English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Avocation مشغلہ ۔
Avocative Adjective توجہ ہٹانے والا کام ۔ گمراہ کرنے والا کام ۔
Avocatory Noun adjective ہٹا لینے والا ۔ واپس بلانے والا ۔
Avocet Adjective ایووسیٹ ۔ نکات ۔ لم ڈھینگ طول پرندہ اس کے پاوں چپونما جب کہ لمبی چھریری خمدار لچکدار چونچ ہوتی ہے ۔
Avogadro آکسیجن کا ایٹمی وزن سولہ اور ہائیڈروجن کا ایک ہے ۔
Avogadro number Noun ایوو گیڈرو نمبر ۔ ایک گرام جوہر میں یا کسی شے کے ایک گرام سالمے میں سالموں کی تعداد ۔
Avogadro s constant Adjective ایک مول کے اندر موجود ایٹم آئن یا مالیکیول کی تعداد برابر ہے ۔
Avogadro s hypothesis Adjective اگر دو مختلف گیسوں کو ایک جیسے درجہ حرارت اور دبائو پر رکھا جائے اور اُن کا حجم بھی ایک جتنا ہو تو ایسے میں ان کے مالیکیولوں کی تعداد بھی یکساں ہو گی ۔
Avogadro s number l or n
Avogadros constant
Avogadros law
Avogadros law
Avogadros principle equal volumes of gas at the same temperature and pressure contain the same number of molecules
Avoid Verb پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔
Avoid bad company Phrase بری صحبت سے بچو
Avoid evil and it will avoid thee Idiom گُناہ سے دور رہو پھر تمہیں ڈر کس کا ؟
Avoid execution of decree to اجزائے ڈگری سے بچنا ۔
Avoid giving vent to ضبط کرنا ۔ روکنا ۔
Avoid punishment to
Avoid the company of foolish friends
Avoid throwing litter garbage in the open Phrase کھلی جگہوں پر گندگی کوڑا کرکٹ پھینکنے سے پرہیز کریں
Avoid throwing litter rubbish in the open Phrase گندگی اور کوڑا کرکٹ کھلی جگہ پر پھینکنے سے پرہیز کریں
Avoid throwing litter rubbish in the open Phrase گندگی اور کوڑا کرکٹ کھلی جگہ پر پھینکنے سے پرہیز کریں
Avoidable Adjective احتراز کے قابل ۔
Avoidably Adverb گریز کر کے ۔ بچ کر ۔ احتراز کر کے ۔
Avoidance Noun بچاو ۔ احتراز ۔ حذر ۔
Avoidance conflict Verb گينری تعارض ۔ دو پسنديدہ موضوعات ميں کسی ايک کا انتخاب کرنا ۔
Avoidance of litigation مقدمہ بازی سے احتزاز ۔ تنازعات سے اجتناب ۔
Avoidance of tax Noun احتراز ٹیکس ۔ ٹیکس نالنا ۔
Avoidance relation Noun رشتہ احتراز ۔ رشتہ حرمت ۔