English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Avicularian Adjective ایویکلیریم کا ۔
Avicularium Noun وہ گیرندہ ابھار جو مرکب جسم جانوروں کے خلیوں پر پایا جاتا ہے ۔
Aviculture Adjective ایوی کلچر ۔ طیور پروری ۔ پرندے پالنا ۔
Aviculturist Noun طیور بانی کرنے والا ۔
Avid Adjective حریص ۔ شوقین ۔
Avid reader or listener or fan etc Adjective مطالعہ کا رسیا ۔ ریڈیو وغیرہ سننے کا شوقین ۔
Avidin Greek l quod vide ایویڈِن ۔ ضِد حَیاتین جو بایوٹین کے انجذاب میں مَداخلَت کَرتا ہے ۔ کَچّے اَنڈے کی سفیدی میں پایا جاتا ہے
Avidity Noun آرزو ۔ لالچ ۔ شوق ۔ بچنا ۔ باز رہنا ۔
Avidly Adverb اشتیاق سے ۔ شوق سے حریصانہ ۔ آرزو مندانہ ۔ مشتاقانہ ۔
Aviette Noun بے انجن کا ہوائی جہاز ۔ طیارہ بازی ۔
Avifauna Adjective ایوی فانا ۔ طیور نامہ طیور خطہ ۔ پرندوں کے بارے میں بیان پردوں کا علاقہ کسی ایک علاقہ میں پائے جانے والے پرندوں کا ذکر ۔
Aviform Adjective ایوی فارم ۔ پرندہ نما ۔ ہیئت اور ڈھانچے میں پرندوں جیسا ۔
Avigation Noun ہَوائی جَہاز رانی ۔ فِضائی پَرواز ۔
Avignon berry Noun ایک قسم کا پھل جس سے پیلا یا سبزی مائل پیلا رنگنے کا کام لیتے ہیں ۔
Avion Noun جنگی طیارہ ۔ ہوائی جہاز ۔
Avionic Adjective طِير بَرقِياتی ۔
Avionics Noun طِير بَرقِيات ۔
Avir embolism Noun ہوا کے بلبلہ کا سدہ جو ورید میں انجکشن لگانے ، زخم لگنے یا زیادہ دبانے کی وجہ سے بن جاتا ہے
Avirulant Greek l quod vide غَیر قَشبی ۔ زہریلے پن کے بَغَیر
Avirulence Noun غیر سمی ، کسی عفونت یں پوری طرح بیماری پھیلانے کی صلاحیت کا فقدان
Avirulent Phrase غیر قشہی : زہر سے مرکب اصطلاح ۔ زہریلے پن کے بغیر ۔
Avisepticus bacillus Noun پرندوں کے ہیضہ کا عصیہ
Aviso Noun خبر رساں کشتی ۔
Avitaminose Noun قلت حیاتین
Avitaminosis Noun greek قِلَّتِ حَیاتین ۔ بے وِٹامَنی ۔ حَیاتین کی کَمی سے ہونے والا مَرض
Avizandum Noun غور و خوض ۔ ذاتی توجہ ۔
Avo gadro Adjective اٹلی کے فزکس کے ایک سائنسدان جن کا پورا نام امادیو ایو گادرو ہے ۔
Avocado Adjective ایوو کیڈو ۔ مگر نا شپاتی ۔ ناشپاتی کی شکل کا شیرہ دار پھل نرم بیج رکھتا ہے ۔
Avocado pear Noun مگر ناشپاتی یا اس کا درخت ۔ ایک گہرا سبز یا ارغوانی خوردنی پھل ۔
Avocate Verb عدالت عالیہ میں مرافعہ کرنا ۔