English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Avulse نوچنا ۔
Avulsed نوچا ۔
Avulsion Latin زَبَردَستی پیچھے ہَٹانا ۔ مَثلاً کِسی جارِح یا لَمب اور عصب کو
Avuncular Adjective چَچا ۔ مامُوں ۔ پھُوپھَا ۔
Avunculate Noun ماموں بھانجے کا رشتہ ۔
Avunculize Verb چچا ، ماموں ، خالو ، پھوپھا کی طرح سلوک کرنا ۔
Avunculocal Noun ننھیالی سکونت ۔ ممسر کے گھر کے پاس واقع ۔
Awaan Name آوان ۔ ساعت ۔ لمحہ ۔ وقت ۔ گھڑی ۔ حکم ۔ احکام ۔
Awab Name اوّاب ۔ اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا ۔
Awacs Noun دُشمن کے ہوائی جہازوں پر نظر رکھنے والا طویل فاصلے کا رڈار سسٹم ۔
Awad Name عواد : مہربانی ۔ کرم ۔ عنایت ۔
Awaid Name عوید : عنایت کرنے والا ۔ مہربانی کرنے والا ۔
Awain Name عوین: مددگار ۔ معاون ۔ مدد کرنے والا ۔
Awais Name عویس: رفیق ۔ حمایتی ۔
Awaisa Name آویژہ: خالص ۔ پاکیزہ ۔ پاک ۔ اجلی ۔
Await Verb راہ دیکھنا ۔
Await the judgement of your lord for you are always before our eyes and glorify your lord with praises when you riseq 52 48
Awaited انتظار کیا راہ دیکھا ۔
Awaiting Adjective منتظر ۔ متوقع ۔
Awaiz Name آویز: محبت ، پیار ۔ چاہت ۔
Awake بیدار کرنا ۔
Awake and rise from your bed early the morning Phrase جاگو اور اپنے بستر سے صبح سویرے نکلو
Awaken Verb دیکھو ۔ اگاہ ۔ واقف ۔ باخبر ۔ غائب ۔ باہر ۔ ایک طرف ۔ دور ۔ الگ ۔ بلا تاخیر ۔ بہت جلد ۔ چلو ہٹو ۔ دور رہو ۔ ہٹو ۔
Awakenable Adjective بیدار ہونے کے قابل ۔ جاگنے کے قابل ۔
Awakened جاگا ۔
Awakener Noun جاگنے والا ۔ جگانے والا ۔ آگاہ کرنے والا ۔
Awakening Noun adjective نيند سے جَگانے کا عمَل ۔ احساس ۔
Awakenment Noun بیداری ۔ عالم بیداری ۔
Awaker Noun جگانے والا ۔ جاگنے والا ۔
Awal Name اول ۔ اول ۔