English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Awam | Name | عوام : تیز گھوڑا ۔ مشہور عشرہ ۔ |
| Awan | Name | اوان ۔ وقت ۔ لمحہ ۔ گھڑی ۔ پَل ۔ |
| Awane | Adverb | کم ہوتے ہوۓ ۔ گھٹتے ہوۓ ۔ |
| Awanting | Adjective | محتاج ۔ حاجت مند ۔ |
| Awanyu | Noun | ایک افسانوی مقدس کلغی دار سانپ ۔ |
| Awaqib | Name | عواقب: آخر ۔ انجام ۔ |
| Award | عدالتی فیصلہ ، دفتری ھکم وغیرہ ۔ | |
| Award compensation | Verb | تلافی کرنا ۔ معاوضہ ادا کرنا ۔ |
| Award of compensation | Noun | معاوضہ دینے کا فیصلہ ۔ معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ ۔ |
| Awardable | Adjective | قانوناً یا حقاً بخشنے کے قابل ۔ |
| Awarded | انعام دیا فیصلہ کیا ۔ | |
| Awarder | Noun | فتوی دینے والا ۔ عطا کرنے والا ۔ |
| Aware | Noun | آگاہ ۔ مطلع ۔ باخبر ۔ |
| Aware of | آگاہ ہونا ۔ | |
| Awaredom | Noun | عالم با خبری ۔ |
| Awaref | Name | عوارف : احسان کرنے والا ۔ |
| Awareness | Noun | آگاہی ۔ کسی شے يا خيال سے با خبر ہونا ۔ |
| Awash | Adjective adverb | آب بُرد ۔ موج بُرد ۔ سيلاب بُردہ ۔ |
| Awaste | Adverb | برباد کرتے ہوۓ ۔ گھلاتے ہوۓ ۔ مٹاتے ہوۓ ۔ |
| Awatch | Adverb | نگرانی کرتے ہوۓ ۔ چوکسی سے ۔ |
| Awatef | Name | عواطف : مہربانی کرنے والے ۔ ونایت کرنے والے ۔ |
| Awatif | Name | عواطف ۔ عنایت ۔ |
| Awave | Adverb | ہلاتے ہوۓ ۔ موجوں پر ۔ لہروں پر ۔ |
| Away | Adverb | دور ۔ باہر ۔ غیر حاضر ۔ جماعت میں جو شخص موجود نہ ہو ۔ |
| Away from the fires there is this un imaginable cold of hundreds of degrees of forst | — | — |
| Away from the market | سٹہ بازار میں رائج قیمت سے زائد قیمت پر ۔ | |
| Awaygoing | Adjective | ہٹ کر جانے والا ۔ الگ جانے والا ۔ |
| Awayward | Adjective | ٹالا ہوا ۔ خود سر ۔ سرکش ۔ |
| Awazah | Name | آویژہ ۔ پاکیزہ ۔ خالص ۔ بے ملاوٹ ۔ |
| Awazib | Name | عوازب ۔ بیویاں خاوند والیاں سہاگنیں ۔ |