English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Averuncator Noun ایک آلہ جس سے درخت کے سرے سے اونچی شاخیں کاٹتے ہیں ۔
Aves Noun (حيوانيات) طيور ۔ پرندے ۔
Aves the vertebrate class comprising the birds are thought to be descended from a group theropod dinosaurs Phrase ایوذ ، ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے پرندے ، ان خصوصیات ، پر ، گرم خون اور اڑنے والے بازو ہوتے ہیں مگر بعض پرندے ان بازوﺅں کا استعمال نہیں کرتے ہیں صرف ان کے پر ان کی زیبائش کے لیے ہوتے ہیں ۔
Avesta Noun مذہب زرتشت کی مُقدس کِتاب ۔
Avestan Noun دو قدیم زبانوں میں سے ایک قدیم ایرانی زبان جس میں زرتشتی زھب کی مقدس کتابیں لکھی گئی تھیں ۔
Avetch grass Noun اڑاہا ، اکرا گھاس
Avgas Noun (ہَوا بازی) عوامی طَياروں ميں اِستَعمال ہونے والا پَٹرول ۔
Avi Noun اے وی آئی ۔ آڈیو ویڈیو انٹر لیوڈ کا مخفف ۔
Avian Latin طَیُوری ۔ پَرِندوں کے مُتعَلِق
Avian tuberculosis Noun پرِندوں کی دق ۔
Aviarist Noun چِڑی پال ۔ صَيّاد ۔ چِڑی باز ۔
Aviary Noun چڑیا خانہ ۔
Aviate ہوابازی کرنا ۔
Aviated ہوابازی کی ۔
Aviatik Noun جرمنی کا فوجی طیارہ ۔
Aviation Noun طیارہ رانی ۔ ہوا بازی ۔
Aviation broker ہوائی جہاز رانی کا بیمہ کرنے والا ۔
Aviation hazard Noun فضائی خطر ۔ ہوائی خطر ۔
Aviation insurance Noun فضائی بیمہ ۔ ہوائی بیمہ ۔
Aviation law قانون ہوا بازی ۔
Aviation turbo fuels ایوی ایشن ٹربو فیولز ۔ ایسا ایندھن جو جیٹ انجن والے طیاروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aviator Noun طیارہ ران ۔ ہوا باز جہاز ۔
Aviator apatite deposition Noun ہوا بازوں کی بیماری
Aviatress Noun ہوا باز خاتون ۔ خاتون ہوا نورد ۔
Aviatrix Noun خاتُو ن ہَوا باز ۔ ہَوا نُورد ۔
Avicenna ابن سینا ، شیخ بو علی سینا ، مشہور فلسفی اور طبیب (۹۸۰ء۔۱۰۳۷ء)
Avicennia marina Noun تمیر ، توار
Avicennia tomantosa Noun تبرک
Aviction constructive بے دخلی برامر مجبوری ۔
Avicularia Adjective ایوی کولیریا ۔ طیور کیر مکڑیاں ۔ پرندے پکڑنے والے مکڑے ۔