English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Averaging up | Noun | بالا اوسطی ۔ |
| Averge agent | دعو ﺅں کا تعین اور مال کے نقصان کا اوسط اندازہ لگانے والا ۔ | |
| Averment | Noun | اثبات ۔ توثيق ۔ قَطعی اعلان ۔ |
| Averment negative | — | — |
| Avermeny immaterial | — | — |
| Avern | Noun | کیمپینیا کی ایک جھیل جسکے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے نکلنے والا ایک مادہ اس جھیل پر سے پرواز کرنے والی چڑیوں کو مار دیتا تھا ۔ |
| Avernal | Adjective | جہنمی ۔ جہنم کا ۔ جہنم کا باسی ۔ شیطان ۔ |
| Averrable | Adjective | اثبات کئے جانے کے لائق ۔ ثابت کئے جانے کے لائق ۔ |
| Averred | وثوق سے کہا بزور کہا ۔ | |
| Averrhoa acida | Noun | حرفہ ریوڑی ، رس بھری ، چلمیری |
| Averrhoa bilimbi | Noun | بلمبی |
| Averrhoa carambola | Noun | کمرخ ، کرمبولا ، کمرک ، کمرکھ |
| Averrhoa obtusangula | Noun | بلمبی |
| Averrhoc carambola | کمرخ ۔ | |
| Averroes | Noun | ابن رشد ، قرطبہ کا عرب فلسفی اور طبیب (۱۱۲۶ء۔۱۱۹۸ء) |
| Averroism | Noun | ابن رشد کا یہ عقیدہ کہ روح فانی ہے یا یہ کہ غیر فانی ۔ |
| Averroist | Noun | ابن رشد کے عقیدہ کا ماننے والا ۔ |
| Averse | Adjective | ناخوش ۔ ناراض ۔ |
| Aversely | Adverb | مخالفت سے ۔ تنفر سے ۔ بیزاری سے ۔ |
| Averseness | Noun | مخالفت ۔ نفرت ۔ بیزاری ۔ |
| Aversion | Verb | مخا لف ۔ کر اہتيں ، کسی تحر يک سے گر يز حاصل کرنے کے لئيے نا خوشگوار احساسات ۔ |
| Aversive | Noun | ضرر رساں |
| Aversive control | Noun | ناخو شگوار رویہ کو ختم کرنے کے لئے رونہ کے مخالف تھریک پیدا کرنے والا علاج کرنا |
| Avert | وار کو روکنا ۔ | |
| Avert your eyes or gaze etc | Verb | نظریں پھرا لینا ۔ نظریں ہٹا لینا ۔ نظریں چُرا لینا ۔ |
| Averted | ہٹایا پھیرا ۔ | |
| Avertedly | Adverb | الگ کر کے ۔ موڑ کر ۔ دفع کرتے ہوۓ ۔ دور کرتے ہوۓ ۔ |
| Averter | Noun | دور کرنے والا ۔ دفع کرنے والا ۔ پھیرنے والا ۔ ہٹانے والا ۔ |
| Avertible | Adjective | دُور کیے جانے کے قابل ۔ قابلِ رد ۔ ہٹا دینے کے قابل ۔ |
| Avertin | Phrase | دیکھو ۔ |