English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abir Name عابر ۔ غور کرنے والا ۔
Abira Name عابرہ ۔ غورو فکر کرنے والی ۔ راستہ چلنے والی ۔ راہگیر ۔
Abirdge Verb خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Abirritant جلن کو کم کرنے والا ۔
Abirritate Verb ہیجان کم کرنا ۔ سوزش کم کرنا ۔
Abirritation محرک اشیا سے کم اثر لینا ۔
Abis Name آبِص ۔ پُر مسرت ہونا ۔ خوش و خرم ہونا ۔ شاداں و فرحاں ہونا ۔
Abisa Name عابثہ ۔ کھیلنے والی ۔ کھلاڑی ۔
Abisha Name عابشہ ۔ کھلنڈری ۔ کھلاڑی ۔
Abiter dictum Noun ضمنی رائے ۔ ذاتی رائے ۔ (فیصلہ میں جج کی وہ ذاتی یا ضمنی رائے جس سے مقدمہ کا تعلق نہ ہو ۔ غیر متعلقہ ضمنی رائے )
Abjatrophy جوہر حیات کا قبل از وقت ضائع ہو جانا ۔
Abject ذلیل نیچ ۔
Abjection Noun خَستَہ حالی ۔ پَستی ۔ خَواری ۔ زَبونی ۔ تَذلیل ۔ تحقیر ۔ کَمینگی ۔ زَبوں حالی ۔
Abjectly Adverb بَدحالی سے ۔ خَستَہ حالی سے ۔ بےچارگی سے ۔ کَمینگی سے ۔ رَذالَت سے ۔ فرومائگی سے ۔
Abjectness ذِلَّت ۔ خَواری ۔ کَمینہ پَن ۔ رَذالَت ۔ پَستی ۔ خَستَہ حالی ۔
Abjudge Verb عدالتی فیصلے کے ذریعہ کے لینا ۔
Abjudicate Verb کسی بات کے خلاف فیصلہ دینا ۔ غیر قانونی قرار دینا ۔
Abjudicatio Noun محرومی کا سبب بننا ۔
Abjunction Adjective ابجنکشن ۔ عدم اتصال ۔ تخمک کا ڈنٹھل سے ایک پردہ کے ذریعہ الگ رہنا ۔
Abjuration Noun دَستبَرداری ۔ تَرک کامَل ۔ سوگَند ۔ حَلفیہ دَست بَرداری ۔ دعویٰ سے دَست بَردار ہونا ۔
Abjuratory Adjective حَلفی اِنکار سے مُتَعلِق ۔
Abjure Verb حَلفاً دَست بَردار يا مُنکَر ہونا ۔
Abjured Verb قسم کھا کر انکار کیا ۔
Abjurement Noun منکری ۔ انکاری ۔ دستبرداری ۔ توبہ ۔ سوگند ۔
Abjurer Noun مَذکُورَہ بالا اعمال کَرنے والا ۔ حَلفی مُنکَر ۔
Abjuvant chemotherapy Noun رسولی کو ٹنے کے بعدزخم کا کیمیائی علاج کرن ، رسولی کا ٹنے کے بعد کینسر کا کیمیائی علاج کرنا
Abkar Noun آب کار ۔
Abkari Adjective آب کاری ۔
Abkari laws قوانین آب کاری ۔
Abkari officer افسر آب کاری ۔