English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Auxin Noun نَموُيَن ۔ايک مادَہ يا ہارمون ۔
Auxin has also been isolated from a wide range of natural soyrces including human urine Phrase آکسین میں تین اقسام کی ایسیٹک ایسڈز ہوتی ہیں جو فنجائی بیکٹیریا اور انسانی سیلو میں پائی جاتی ہے انسان میں یہ بھر پور توانائی کا اہم حصہ ہوتی ہے اور جانداروں کے پیشاب کے اخراج میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Auxin helps to promote the division of cells in pland trssues grown in culture in leaf and fall and in the initiation on flowering and sex expression Phrase اس کے پتوں کے رنگ کی تبدیلی میں بھی یہ ہارمون معاون ثابت ہوتے ہیں پھولوں کلیوں وغیرہ کی تشکیل اور بناوٹ میں بھی ان کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے ۔
Auxin indole acetic acid iaa one of a group of plant growth substances produced by actively growing tissues
Auxins نموافزا ۔ نباتاتی ہارمونز ۔ پودوں میں پائے جانے والے ہارمونز ۔
Auxiometer Noun قوت پیما
Auxocardia پھیلاو کے وقت دل کا حسب معمول بڑھنا ۔
Auxochrome Noun رنگ افزا ۔
Auxocyte Noun نمو خلیہ
Auxogluc Noun شکر افزا
Auxometer Adjective آکسومیٹر ۔ تکبیر پیما ۔ تکبیری طاقت کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔
Auxospireme Noun تکاثری مرغولہ
Auxospore Adjective آکسو سپور ۔ ۔ نموی بذرہ ۔ ڈایاٹم یا عصوی کائی کا مخالف ماحول میں پیدا کردہ بذرہ کلاں ۔
Auxotonic Adjective خارجی محرکات سے نہیں بلکہ خود رو نمو پانے والا ۔
Auxotroph Adjective آکسوٹروف ۔ نمو پرور ۔ خوردبینی اجسام کی ایک نسل جسے نشوونما کے لیے ان عوامل کی ضرورت ہوتی ہے جو پروٹو ٹرافس یا خورد و اقسام کو درکار نہیں ہوتے ۔
Auxotrphic Noun کاربن کے بغیر نمو
Auz Name عوز: انگور کا دانہ ۔
Auzal Name عوذل : مخصوص ۔ خاص ۔ مرغوب ۔ خاطر ۔
Auzer Name عوذر: سچا ۔ اصلی ۔ خالص ۔
Auzgar Name اوزگر ۔ آزاد ۔ خُود مختار ۔
Av shunts اے. وی. شنٹ، ایٹریونٹریکولر کا ایک عارضہ
Ava Noun سینڈوچ آئزلینڈ کے ایک درخت کا نام جس سے شراب نکالی جاتی ہے ۔
Ava unit Adjective سمعی و بصری معاونات کا مرکز ۔
Avail فائدہ دینا کام دینا ۔
Avail every opportunity to serve the human beings Phrase انسانوں کی خدمت کرنے کے ہر موقع سے فائدہ اٹھاﺅ
Avail oneself of
Avail the plea with no
Availabilitity Noun دَستيابی ۔ قابِلِ حَصُول ۔ موجُودگی ۔
Availability چل سکنا ۔
Available Adjective کار آمد ۔ قابل دستبابی ۔