English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Avariciousness Noun حَريص يا لالَچی ہونے کی کيفِيَت ۔
Avariosis Noun آتشک
Avascular Noun greek latin بے رَگ ۔ غَیر عرُوقی ۔ خُونی رَگوں کے بَغَیر ۔
Avascularization Noun خون کا بافتوں سے پلٹ آنا
Avascularize Verb ہڈی میں خون کے صحیح مقدار میں نہ پہنچنے کی وجہ سے ھڈی کا ختم ہونا ۔
Avast Interjection (جَہاز رانی) روکو ۔ ٹھہَرنے يا تھَم جانے کا حُکَم ۔
Avatar Noun اوتار ۔ مَظہَر ۔
Avaunt Interjection دور ہو جاو ۔ دفع ہو جاو ۔ چلتے بنو ۔
Ave Noun interjection اہلاً و سہلاً ۔ خوش آمدید ۔ اللہ حافظ ۔
Ave bell
Ave maria Noun (خُدا کی رَحمَت؛ حَضرَت مَريَم کے لِيے حَضرَت جِبرائيل کے پہلے الفاظ ۔
Avellan Adjective (اِٹلی کے مَشہُور شہر ابيلا کے نام پَر ) نَقاہَت ۔ اوبلی ۔
Avempae Noun ابن باجہ ، ابو بکر محمد ابن باجہ مشہور عرب فلسفی (وفات ۱۱۳۸ء)
Avena fatua Noun جنگلی جو ، گانر جئ ، دھانک
Avena sativa Noun جئی ، جوی
Avenaceous Adjective جئی کا یا اس کی صفت کا ۔ جئی نما ۔ قرطمانی ۔
Avenge انتقام لینا ۔
Avenge on Verb انتقام لینا ۔
Avenged انتقام لیا ۔
Avengeful Adjective پر انتقام ۔ جوش انتقام سے بھرا ہوا ۔
Avengement Noun انتقام ۔ بدلہ ۔
Avenger Noun مُنتَقِم ۔ بَدلَہ جُو ۔
Avengeress Noun انتقام لینے والی ۔ بدلہ لینے والی ۔
Avengingly Adverb بطور انتقام ۔ انتقاماً ۔
Aveniform Adjective مانند جئی ۔ جئی کی طرح ۔
Avenin Noun جئی کا شورینی عنصر ۔
Avenness Noun توازُن ۔ یکسانیت ۔
Avenolith Noun خرطامی پتھری
Avenous Adjective بے رگ ۔ بے نسوں کا ۔ بے ورید ۔
Avens Noun جِنسِ شَب بُو کی خُود رو مُتَعدَد انواع کا نام ۔