English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Available assets تمسک یا جائیداد جو آسانی سے نقد میں تبدیل ہوسکے ، دستیاب اثاثے ۔
Available carbohydrate Adjective شکر نشا ستے وغیرہ کے گرپ سے تعلق رکھنے والی اشیاء کاربوھائیڈریٹ ہیں ۔
Available stock رسد ذخیرہ ۔
Availably Adverb کار آمد طور پر ۔ استعمال کے طور پر ۔ استعمال آنے کے طور پر ۔
Availer Noun مدد پہنچانے والا ۔ فائدہ اٹھانے والا ۔ کام لینے والا ۔ کام میں لانے والا ۔
Availment Noun verb سود مند ہونا ۔ فائدہ مند ہونا ۔
Aval Noun کسی بل وغیرہ پر دستخط یا امضاء ۔ اس کی ادائیگی کی ضمانت دیتے ہوۓ ۔
Avalanche Noun برف یا مٹی کا طوفان ۔
Avalanche 1 the creation of many ions originating from a single charged particle passing through a gas in a strong elecric field Phrase برفشار ، طاقت ور برقی میدان میں موجود گیس میں سے گزرتے ہوئے اکیلے باردار ذرہ سے بہت زیادہ آئنز کا پیدا ہونا ۔
Avalanche breakdown the breakdown of a p n junction in strong electric fields
Avalanche cone Noun برف شاری مخروط ۔
Avalanche theory Noun نظریہ انہدام ، اس نظریہ کے مطابق اعصاب کے فعل کا رخ جب عضلات کی طرف ہوتا ہے تو اس میں شدت رہ نما ہو جاتی ہے
Avalanche wind Noun برف شاری ہوا ۔
Avalvular Noun غیر مصراعی
Avania Noun زبردستی کا محصول جو ترک عائد کرتے تھے ۔
Avanious Adjective استحصال کرنے والا ۔ استحصال کا خوگر ۔
Avant
Avant courier Verb کسی کی آمد کی خبر دینا ۔
Avant fosse Noun قلعہ کے باہر پشتہ کی چاروں طرف کے گڈھے جو قلعے کے پشتہ کی جڑ میں ہوتے ہیں ۔
Avant garde Noun وہ لوگ جو نئے تجرباتی تصوارت یا نئی تکنیک یا نئے نقشے کا شعبہ بالخصوص فنون لطیفہ میں خلق کرتے ہیں ۔
Avant garde Noun وہ لوگ جو نئے تجرباتی تصوارت یا نئی تکنیک یا نئے نقشے کا شعبہ بالخصوص فنون لطیفہ میں خلق کرتے ہیں ۔
Avant gardism
Avant gardist
Avantcourier Noun نقیب ۔ چاوش ۔ پیش سوار ۔ مقدمۃ الجیش ۔
Avarice Noun لالچ ۔ طمع ۔ حرص ۔
Avarice increases with wealth Idiom جوں جوں مرغی موٹی ہوتی ہے دُم سکڑتی ہے ۔
Avarice is a big vice Idiom لالچ بری بلا ہے ۔
Avarice never made any man rich Idiom لالچ سے کوئی دولت مند نہیں ہوتا دیکھا گیا ۔
Avaricious Adjective حَريص ۔ کَنجُوس ۔ لوبھی ۔
Avariciously Adverb حَريصانَہ ۔ لَالَچ کے انداز ميں ۔