auxins – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نموافزا ۔ نباتاتی ہارمونز ۔ پودوں میں پائے جانے والے ہارمونز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پودوں میں تیار ہونے والی کیمیائی شے مثلا پتے کی چوٹی پر تیار ہونے والا مرکب جو اسے بڑھاتا ہے یا جڑ میں پیدا ہونے والا مرکب جو جڑ کی افزائش کرتا ہے آگزنز جانوروں کے پیشاب میں بھی پائے گئے ہیں اور انھیں لیبارٹری میں بھی تیار کیا جا چکا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آگزینز ۔ نموین آکسین ۔ نشوونما کو فروغ دینے والے ہامونز جو پودوں میں نہایت خفیف مقدار میں ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نموین ۔ ایک مادّہ جو پودوں کی نشوونُما میں مدد دیتا ہے ۔ یہ پتیوں کے سِرے پر پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu