English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Automatic transfer Verb قطاری پرزہ بندی خود کار مشین ۔
Automatic transmission Noun کار کی رفتار ضرورت کے مطابق تبدیل کرنے کا خود کار نظام ۔
Automatic wage adjustment Noun خود کار تطبیق اجرت ۔
Automatical Adjective خود بخود کام کرنے والا ۔ اپنے آپ کام کرنے والا ۔ خود کارانہ ۔
Automatically Adverb خود بخود ۔ بِلا اِرادہ ۔ خود کار طریقے سے ۔
Automaticity Noun خود کاری کا عمل ۔
Automation Noun کٹھ پتلی ۔ بے عقل شخص ۔
Automation theory Noun نظریہ خود حرکیت ۔ خود حرکیت ۔
Automatism Verb غير شعوری افعال ۔ پيچيدہ فعل جو لا شعوری طور پر کيا جائے ۔
Automatist Noun یہ عقیدہ رکھنے والا کہ جانور غیر ارادی حرکتیں کرتے ہیں ۔
Automatization Noun خُود کار سازی ۔ خُود کاری ۔
Automatize Verb interjection خُود کار بَنانا ۔
Automatograph Noun خودکار نگار ۔ خود حرکت کو ضبط تحرير ميں لانے کا آلہ ۔
Automaton Noun خُود حَرکی ۔ وہ جو خُود کار ہو ۔
Automatons Noun ایسی کل جِس میں حرکت دینے والی قُوَّت پوشیدہ طور سے کام کرے ۔
Automatous Adjective خود حرکی ۔ خود کار ۔ غیر شعوری ۔ غیر ارادی ۔
Autometry Noun خود پیمائی ۔ کسی شکل کے حصوں کی پیمائش اس کی پوری بلندی کی لحاظ سے ۔
Automnesia Adjective خود حافظ ۔ ابتدائی زندگی کی ياد کا خود بخو د تازہ ہونا ۔
Automobile Noun موٹر گاڑی ۔ ہوا گاڑی ۔
Automobile insurance Noun موٹر بیمہ ۔
Automobilist Noun موٹر کار چلانے والا ۔ کار کا ڈرائیور ۔
Automolite Noun ایک قسم کا موتی ۔ منی ۔
Automonitor Noun آٹو مانیٹر ۔ ایک پروسیس یا سسٹم کی ایسی خاصیت جو خود اپنی اندرونی انوائرننمنٹ کے سٹیٹس کا حال جانچنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Automorphic Adjective بر خود قیاسی کا ۔
Automorphically Adverb خود اپنے اوپر قیاس کر کے ۔
Automotive Adjective خُود حَرکی ۔
Autonetics Noun خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔
Autonoetic Adjective بر خود ادراکی ۔
Autonomic Greek خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔
Autonomic hyper reflexia Noun دورہ کی صورت میں وارد ہونے والا اعصابی تناﺅ ، دل کی رفتار میں سستی ، پیشانی پر پسینہ ، سر درد ، پیشاب اور پاخانہ کا خطا ہو جانا