autonomic – Meaning and Explanation

Part of speech : greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُود مُختاری کا۔ بے ساختَہ ۔ آزاد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خود کار ۔ خود اِنضباطی ۔ جِسم کے خود کار اعضا مثلاً تنفُس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹونامک ۔ خود مختار ۔ اعصابی نظام کے ایک حصہ کا دماغ سے لا تعلق یا خودمختار رہ کر کام کرنا ۔ داخلی محرک اہتزاز محوری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹونومک ۔ خودزائی ۔ خود آئین ۔ فقاریہ جانداروں میں پایا جانے والا اعصابی نظام ۔ حر کی اعصاب کی ترسیل ہموار پٹھوں اور غدود کو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹونومک ۔ خودزائی ۔ خود آئین ۔ فقاریہ جانداروں میں پایا جانے والا اعصابی نظام ۔ حر کی اعصاب کی ترسیل ہموار پٹھوں اور غدود کو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس اعصابی نظام کو سمپتھیٹک اور پیرا سمپتھیٹک حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس اعصابی نظام کو سمپتھیٹک اور پیرا سمپتھیٹک حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، یہ ایسے عصبی خلیوں اور ریشوں سے بنے ہوتے ہیں جنہیں ارادے سے قابو نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ جسم کے بعض افعال کو کنٹرول کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu