English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Automaker Noun کاریں بنانے والی کمپنی ۔
Automat Noun خُود کار مَشين ۔
Automata theory Noun آٹومیٹ تھیوری ۔ کمپیوٹنگ پروسیسر ، ان کی حدود اور صلاحتوں کا مطالعہ ۔ یعنی کہ کیسے ایک سسٹم ان پٹ وصول کر کے اسے پروسیس کرتا ہے اور کس طرح آﺅٹ پٹ پیدا کرتا ہے ۔
Automate Verb خُود کاری کی طَرَف لے آنا ۔ خُود کار بنا دینا۔
Automate affice Noun آٹوم یٹڈ آفس ۔ یہ وسیع اصطلاح ہے جسے ایک آفس کو حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، جہاں کوئی بھی کام کمپیوٹر ز ، ٹیلی کمیونیکیشن خصوصیات اور دوسرے الیکٹرونک آلات سے انجام دیا جائے ۔
Automated خود کار ہوا ۔
Automated programmed instruction Adjective اس میں تمام معلومات ٹیسٹ شدہ ہوتی ہیں اور معالجاتی تدریس ذیلی پروگراموں کے ذریعے سے ہوتی ہے ۔
Automatic Adverb خود بخود خود کار ۔ کسی فعل کا خود ہی انجام پا جانا ۔
Automatic alternation Noun خود کار ملزوم تبادل ۔
Automatic balance Noun خود کار توازن ۔
Automatic behaviour Noun غیر ارادی کردار ۔
Automatic belligerency Noun خود کار حالت جنگ ۔
Automatic bladder Noun اعصاب کٹ جانے کی وجہ سے مثانہ سے پیشاب متواتر رستا رہے اور مثانہ میں بھی پیشاب کی کثیر مقدار موجود رہے،خودکار مثانہ پیشاب رک رک کر آئے ۔
Automatic check off
Automatic computer Noun خُود کار کَمپيوٹَر ۔
Automatic control Noun خُود کار کَنٹرول ۔ قَسری کَنٹرول ۔ ازخُود قابُو ۔
Automatic currency Noun خود کار رانجہ ۔
Automatic data Adjective خود کار معلومات بندی ۔ معلومات پر ایسی حاسبہ مشینوں کمپیوٹر وغیرہ کے ذریعے عمل کاری جو انھیں ترتیب دیتی ہیں ان کی درجہ بندی کرتی ہیں اور ان کارڈوں اور قیمتوں پر حساب کتاب کرتی ہیں جو ان میں ڈالے جاتے ہیں ۔
Automatic demand Noun adjective ( تجارت ) خود کار مانگ یا طلب ۔
Automatic error correction Noun آٹو میٹک ایرر کریکشن ۔ ایک ایسا عمل جو کسی انٹرنل پراسینگ یا ڈیٹا ٹرانسمشن کے ایرر کی صورت میں ایک روٹین کو ایرر کی درستگی کے لیے شامل کر لیتا ہے ۔ یا آپریشن دوبارہ سرانجام دیتا ہے ۔
Automatic gun Noun خُود کار بَندُوق ۔ پِستَول ۔
Automatic intuitionism Noun خود کار القا ۔
Automatic nerve fibre Noun اعصابی ریشوں جو نرم عضلات اور غدی بافتوں کو تقویت دیتے ہیں
Automatic numerator Noun خود کار آلہ شمار ۔
Automatic pilot Noun خُود کار طَيارَہ ران ۔
Automatic premium loan Noun خود کار پریمیم قرض ۔
Automatic reinstatement clause Noun خود کار بحالی دفعہ ۔
Automatic selection Noun خود کار انتخاب ۔ غیر ارادی انتخاب ۔
Automatic selling Noun خود کار فروخت ۔
Automatic till خود کار دراز ۔