English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autoinfection Noun ذاتی چھُوت ۔ جِسَم کے اندَر ہی جِسمیے سے پَیدا ہونے والی بیماری ۔ جِسَم کے ایک حِصّے سے دُوسرے حِصّہ میں پَیدا ہونے والی بیماری
Autoinfusion Noun ذاتی تنقیع
Autoinhaler Noun خود شمامہ
Autoinhibitory Noun خود امتناعی
Autoinoculation Noun ذاتی تظعیم ، ذاتی پیوندکاری ، کسی چوڑے زخم پر جب انگور آچکا ہو اور صعف جلد آنا باقی ہو ، اس وقت جلدی پیوندکاری
Autoinsufflator Noun خود ہوا بھرنے والا
Autointoxicant Noun ذاتی تسمم
Autointoxication Noun (امراضيات) خُودمَسمُومی ۔ ذاتی تَسَمُم ۔
Autoisolysin Noun ذاتی متساوی بحران ہلاک یا تباہی یا پاشیدگی
Autokeratoplasty Noun قرنیہ کی بافتوں کا ایک آنکھ سے دوسری میں پیوند کاری کرنا
Autokinesis Noun حَرکَت اِرادی ۔ اِرادی يا اِضطَراری حَرکَت ۔
Autokinetic Adjective خُودکار ۔ اِرادی مُتحَرِک ۔
Autokinetic effect Noun verb حرکت التباسی ۔ کسی ساکن شے یا روشنی کا نظر میں جما کر دیکھنے سے متحرک معلوم ہونا ۔
Autokinetic illusion Verb خود حرکی التباس ۔ چمکدار نکتہ کی ظاہر ی حر کت جو دراصل حرکت نہيں ۔
Autolaryngoscopy Noun خود حنجرہ بینی
Autolatory Noun خود پرستی ۔
Autolavage Noun خود دھونا ، خود شوئی
Autolesion Noun خود کردہ زخم
Autolets Noun ایسی سرنج جس کے ذریعے مریض خود اپنے آپ کو ٹیکہ لگا سکے مثلا انسولین سرنج ۔
Autologist Adjective آٹو لوجسٹ ۔ خودبین ۔ اپنی ذات کا سائنسی مطالعہ کرنے والا مطالعہ ذاتیات کا ماہر ۔
Autologous Adjective خُود پيوَندی ۔ اپنے ہی جِسَم ميں پيوَند لَگايا گَيا ۔
Autology Noun خود اپنا علم ۔ اپنے آپ کو مطالعہ کرنے کا علم ۔
Autolysate Noun (حَياتی کِيمِيا) خُود پاشيدَہ ۔
Autolysin Noun (حَياتی کِيمِيا) خُود پاشی کَرنے والا عامِل ۔
Autolysis Adjective greek l quod vide خُود پاشی ۔ اگَر ہَضمی خامرات اِرد گِرد کی بافتوں میں چَلے جائیں تو خُود اِنہَضام کا عمَل ہوتا ہے ۔ اپنے ہی خامرات کے عمَل کے نَتیجہ میں حَیاتی خُلیوں کا مَوت کے بَعد اپنے آپ کو تَباہ کَرنے کا عمَل
Autolytic Adjective خود باش ۔
Autolytic enzyme Noun خود پاش خامرہ
Autolytic ferment Noun خود پاش خمیر
Automacily Noun خُود رَوانی ۔
Automagic Adjective آٹو میجک ۔ غیر واضح طریقے سے انجام دئیے جانے والے کمپیوٹر پروسیس کے لیے یہ عامیانہ زبان استعمال کیا جاتی ہے ۔