English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autogeny Adjective آٹوجینی ۔ خودبخود تولید ۔ برجستہ افزائش ۔
Autogiro Noun خود دوار طیارہ ۔ ایک قِسم کا ہوائی جہاز جِس کے پر گھومتے ہیں ۔
Autogiro autogyro
Autograft Adjective آٹوگرافٹ ۔ خود پیوند ۔ کسی فرد کی بافت یا عضو کی منتقلی یا پیوند کاری اپنے ہی جسم کی کسی نئی جگہ پر ۔
Autograph Noun مصّنف کا قلمی مسوّدہ ۔ اپنے ہاتھ کی تحریر ۔
Autographed اپنے دستخط کرنا آٹوگراف دینا ۔
Autographed manuscript Noun دستخطی مخطوطہ ۔
Autographic Adjective خُود نِگار ۔ ہاتھ سے لِکھی تحرير سے مُتَعلِق ۔
Autographical Adjective خود نوشتہ ۔ ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر سے متعلق ۔
Autographically Adverb اپنے قلم سے ۔ خود لکھ کر ۔
Autographism Noun ترسیم ذاتی
Autography Noun ذاتی ۔ شخصی تحریر ۔ تحریر یا تصویر کی عکسی نقل ۔
Autogyro Noun خود گردشی طیارہ ۔ بالا پرواز ۔ خود دوار طیارہ ۔ آٹو جائرو ۔ ایک قسم کا طیارہ جو عموداً نیچے اُتر سکتا ہے ۔
Autohaemotherapy Phrase خود دموی علاج : یونانی الفاظ آٹو بمعنی خود ، ہیما بمعنی خون اور تھراپیا بمعنی علاج سے ماخوذ اصطلاح مریض کا اپنا خون استعمال کرتے ہوئے انجکش ۔
Autoharp Noun خُود سُرا ۔ ايک بَربَط نُما آلہ موسِیقی۔
Autohemagglutination Noun ذاتی دموی چمٹاﺅ ، چپکاﺅ
Autohemic Noun خود دموی
Autohemotheraphy Noun ذاتی دموی علاج
Autohypnosis Noun تنویم ، اپنے اوپر نیند طاری کرنا
Autohypnosis autohypnotism
Autohypnotic Adjective خُود تَنويمی ۔
Autoimminity Phrase فرد کی اپنی خواہشات کے مطابق سوچ ۔
Autoimmune Adjective ایسی صورت میں پیدا ہونے والا جبکہ جِسم کے دافع مرض ضِد جسمیے اِن مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قُدرتاً جِسم میں موجود ہوتے ہیں ۔
Autoimmune apatite deposition Noun خودا کتسابی مدافعتی عارضہ
Autoimmune disease فرد کی اپنی خواہش کے مطابق سوچنے کی بیماری
Autoimmune diseases diseases that result from the inability in some humans to differentiate between self and not felf leading to the production of an auto antibody an antibody against oneself such diseases include hashimoto disease of the thyroid rheumati Phrase آٹوامیون بیماریاں ، کچھ انسانوں میں پائی جانے والی وہ بیماری جو فیلف اور نان سیلف میں تمیز نہ کرنے کی وجہ سے جنم لیتی ہے اس وجہ سے آٹو اینٹی باڈی پیدا ہوتے ہیں ان بیماریوں میں تھائی ائیڈ کی بمری ھاشی موتو وغیرہ شامل ہے ۔
Autoimmune hemolytic anaemia Noun یہ عمومی اصطلاح ہے جو انیمیا کی مختلف اقسام کو اپنے اندر وموئے ہے اس قسم کے انیمیا میں جسم کے اندر قوت مدافعت میں شدید کمی ہو جاتی ہے
Autoimmune response Noun آٹو انٹی جن کے خلاف مناعتی رد عمل
Autoimmunity Adjective آٹوامیونٹی ۔ خود مدافعتی ۔ خود اعفائیت نا معلوم سبب کا غیر معمولی مدافعتی رد عمل ۔
Autoimmunization Greek latin مَریض کا اپنے ہی جِسَم کے مادّہ سے حَساس ہونا