automatic data – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خود کار معلومات بندی ۔ معلومات پر ایسی حاسبہ مشینوں کمپیوٹر وغیرہ کے ذریعے عمل کاری جو انھیں ترتیب دیتی ہیں ان کی درجہ بندی کرتی ہیں اور ان کارڈوں اور قیمتوں پر حساب کتاب کرتی ہیں جو ان میں ڈالے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu