English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Authorized version | (مخفف،A . V ) انگریزی میں بائبل کا مستند ترجمہ (۱۶۰۳ ءیا ۱۶۱۱ء کا )۔ | |
| Authorizer | Noun | اجازت یا اختیار دینے والا ۔ |
| Authorless | Adjective | گمنام تصنیف ۔ جس کا کوئی خالق نہ ہو ۔ |
| Authorling | Noun | ایک ادنا مصنف ۔ |
| Authorly | Adverb | مصنف کی طرح ۔ |
| Authorship | Noun | کِسی کِتاب یا دستاویز کی اصل ۔ تصنیف و تالیف کا پیشہ ۔ |
| Authracis | Noun | ایک چھُوت کی بیماری جو بھَیڑوں میں پائی جاتی ہے اور اُون میں بھی |
| Autism | Noun | خُود تَسکينی ۔ خُود فِکری ۔ خُوش خَيالی ۔ |
| Autistic | Adjective | خُود فِکر ۔ خَيال باف ۔ |
| Autistic person | Adjective | شخص خصوصا بعد جو اپنے گرد کے لوگوں سے نارمل رابطہ قائم نہ کر سکا ہو اور اپنے خیالات کی دنیا میں گم رہتا ہو ۔ |
| Autistic thinking | Adjective | خودفکر ، ذاتی تشفی ۔ ایسے ذہنی افعال جو فرد کی خواہشات سے معین کیے جاسکیں |
| Autitreponemal | Adjective | ٹریپونیا نامی جراثیم کی پیدا کردہ بیماری کے علاج کے لیے کیے جانے والے اقدام ۔ |
| Auto | Noun | جُزو تَرکيبی کے طَور پَر ۔ خُود ۔ آپ ۔ (آٹو موبائيل کا مُخَفَف) |
| Auto catalysis | خود کار عمل انگیزی ۔ اس عمل کو کہتے ہیں جس میں تعامل کا حاصل شدہ پراڈکٹ بذات خود ایک عمل انگیز catalyst کے طور پر فعال ہو جاتا ہے ۔ مثلاً تیزابی محلول میں پوٹا شیم پر میگینٹ ، اگزالیک ایسڈ کی تکسید شروع کردیتا ہے ۔ اس میں mn2 آیونز تعامل میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ | |
| Auto correct | Noun | آٹو کریکٹ ۔ ونڈوز کے مائیکرو سافٹ ورڈ میں موجود ایک ایسا فنکشن جو صارف کے ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے ساتھ ہی اس کی غلطیوں کو خودبخود ٹھیک ٹائپ اور تبدیل کرنے کا کام سر انجام دیتا ہے ۔ |
| Auto cracy | Phrase | خود مختاری |
| Auto cue | Noun | ایک مشین جو ٹیلی وژن پروگرام کی فلمبندی کے دوران بولنے والے کو وہ الفاظ دکھا دیتی ہے جن کی ادائیگی ضروری ہے ۔ |
| Auto da fa | — | — |
| Auto da fe | — | — |
| Auto dial | Noun | آٹو ڈائیل ۔ ایک ایسا فیچر ہے جس میں موڈیم ٹیلیفون لائن کے ذریعے پلس یا ٹونز میں سٹور کیے گئے نمبر کو خودبخود ڈائیل کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ |
| Auto didact | — | — |
| Auto erotism | — | — |
| Auto financing | Verb | خود بخود سرمایہ کاری کرنا ۔ |
| Auto genesis auto geny | — | — |
| Auto giro autogyro | Adjective | گھومتے پروں والی اُڑن مشین جس طرح مشین ہوا میں سے گزرتی ہے پر خود بخود گھومتے ہیں اور مشین کے آگے کی طرف حرکت کے ساتھ ہر پر کا سامنے والا کنارہ اوپر کی طرف چڑھتا ہے ۔ |
| Auto harp | Noun | خود سُرا ۔ ایک برابط نما آلہ موسیقی جس کے تاروں کے آرپار کاوٹی سلاخیں ہوتی ہیں ۔ جب ان میں سے کسی ایک کو دبایا جاتا ہے تو کسی مخصوص سر کے تاروں کے سوا باقی سب تار دب جاتے ہیں ۔ |
| Auto hydrolysis | — | — |
| Auto immune disease | — | — |
| Auto infection | ایک حصہ سے دوسرے حصہ کو منتقل ہونے والی بیماری ۔ ہاتھوں ۔ | |
| Auto infection | ایک حصہ سے دوسرے حصہ کو منتقل ہونے والی بیماری ۔ ہاتھوں ۔ |