English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autoanalysis Noun خود تجزیہ ۔ تجزیہ ذات ۔
Autoantibody Noun خود متضاد جسم ۔ ذاتی ضد جسم ۔
Autoanticompliment Noun ذاتی ضد متمم
Autoantigen Noun جسم یا خلیوں میں وہ شے جو آٹو اینٹی باڈیز سے جڑ جاتی ہے ۔
Autoantigene Noun بجائے بافت بننے کے مواد کا ضائع ہو جانا
Autoantitoxin Noun ذاتی ضد سم
Autoaudible Noun خوشنو ، یہ لفظ عام طور پر حرکات قلب کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Autobahn Noun جَرمَن شاہراہ اعظَم ۔
Autobiographer Noun آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔
Autobiographic Adjective خود نوشت یا آب بیتی کے متعلق ۔ خود نوشتی ۔ خود نویسانہ ۔
Autobiographical Adjective آپ بيتی پَر مُشتَمِل ۔ خُود نوِشتی ۔
Autobiographical method Adjective شخصیت کی تحقیق میں استعمالی ہونے والا طریقہ جس میں معمول کو کیا جاتا ہے کہ اپنی سوانح عمری لکھے ۔
Autobiographically Adverb آپ بيتی کے انداز ميں ۔
Autobiography Adjective آپ بیتی ۔
Autoboat Noun موٹر بوٹ ۔
Autocade Noun موٹر کاروں کا جلوس ۔
Autocar Noun موٹر کار ۔ گاڑی ۔
Autocarp Adjective آٹو کارپ ۔ خودبارد ۔ خود ثمری خود زرخیزی سے پھل پیدا کرنا ۔
Autocarpous Adjective خود ازدواجی ۔ خود مباشر ۔ آپ بھوگ ۔
Autocatalysis Noun خود عمل انگیزی ۔
Autocatalytic Noun خود عمل انگیز منحنی ۔
Autocatalytic logistic curve Noun خود انگیز حرکتی خط ۔
Autocatheterism Noun دوسرے کی مدد کے بغیر کیتھڑ لگانا
Autocephalous Adjective آٹوسیفالس ۔ خودسرا ۔ اپنا سر رکھنا ۔ آزاد ہونا ۔
Autocholecystectomy Noun ذاتی خروج المرارہ ، پتہ کو خود نکالنا
Autochoton Adjective آٹوکٹن ۔ اصلی باشندہ دیسی ۔ علاقے کا ابتدا سے رہائشی ۔
Autochthon Noun اصلی باشِندَہ ۔ ديسی ۔ مُقامی ۔
Autochthonal Adjective آدی باسی کا ۔ ثابت المقام ۔ اپنے مولد میں محدود رہنے والا مرض ۔
Autochthones Noun کِسی مُلک کے قدیم ترین باشِندے ۔
Autochthonism Noun کسی ملک کی سر زمین میں ولادت یا اس ملک پر اسکا قدیمی باشندے کی طرح قبضہ ۔