auto catalysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خود کار عمل انگیزی ۔ اس عمل کو کہتے ہیں جس میں تعامل کا حاصل شدہ پراڈکٹ بذات خود ایک عمل انگیز catalyst کے طور پر فعال ہو جاتا ہے ۔ مثلاً تیزابی محلول میں پوٹا شیم پر میگینٹ ، اگزالیک ایسڈ کی تکسید شروع کردیتا ہے ۔ اس میں mn2 آیونز تعامل میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu