English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Authenticity Noun مُستَنَد ہونے کا وَصف ۔ کھَرا پَن ۔ صَداقَت ۔
Authenticode Noun آتھنٹیکوڈ ۔ مائیکروسافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر کی ایک حفاظتی خصوصیت ۔
Auther Noun مصنف ۔ خالق ۔ موجد ۔ بانی ۔
Authigenic Adjective مقامی ۔
Author تصنیف ۔
Author of trust Noun واقف ۔
Authored مصنف بنا ۔
Authoress Noun مُصَنّفَہ ۔ خاتون مُصَنِف ۔
Authorial Adjective مُصنفانہ ۔
Authorially Adverb مصنفانہ طور پر ۔ موجدانہ طور پر ۔
Authoricatve Adjective مُستند ۔ حاکمانہ ۔ حکمی ۔
Authoring Noun کتاب نویسی ۔
Authoring language Noun آتھرنگ لینگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لینگوئج یا ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سٹم جسے ابتدائی طور پر پروگرامز تخلیق کرنے ، ڈیٹا بیس اور کمپیوٹر ایڈ ڈانسٹر کشنز کے میٹریلز تیار کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Authoring software Noun آتھرنگ سافٹ ویئر ۔ ویب پیج اور دوسری ہائپرٹیکسٹ ملٹی میڈیا ایپلیکیشنز بنانے کے لیے استعمال کیا جانے والا پروگرام ۔
Authoring system Noun آتھرنگ سسٹم ۔ ایک ایسا ایپلیکیشن سافٹ وئیر جو کسی آپریٹر کو کسی خاص قسم کی کمپیٹر انوائرنمنٹ کے لیے کوئی ڈاکیومنٹ بنانے اور فارمیٹ کرنے کے قابل بنانا ہے ۔
Authorise اختیار دینا ۔
Authorised Adjective مختار ۔ مجاز ۔ نہایت وقیع یا قابل قدر ۔
Authorised capital Noun منظور شدہ سرمایہ ۔ مجوزہ سرمایہ ۔
Authorised stock Noun مجاز کردہ اسٹاک ۔
Authorised version Noun مُصَدقَہ نُسخَہ انجيل ۔ بائيبَل کا شاہ جيمز والا مُصَدقَہ تَرجُمَہ جو ۱۶۱۱ء ميں شائع ہُوا تھا ۔
Authorism Noun کتاب نویسی کا مقام یا مزاج ۔ مصنفیت ۔
Authoritarian Adjective اِستَبدانَہ ۔ آمرِيَت پَسَند ۔ تَحکَم پَسَند ۔
Authoritarian classroom climate Adjective ایسا کمرہ جماعت جہاں کلاس ٹیچر آمرانہ رویہ رکھتا ہو ضبط کا پابند ہو کھلی حرکت نہ کرنے دینا ہو اور رسمی انداز اپناتا ہو ۔
Authoritarian personality Adjective وہ شخص جو مخالفین کو برداشت نہ کرے فاشٹ سیاسی نظریات کا حامل ہو ۔
Authoritarian state Noun حاکمانہ ریاست ۔ اقتداری ریاست
Authoritarianism Noun اِستَبدادِيَت ۔ تَحکَم پَسَندی کا نَظَرِيَہ يا اصُول ۔
Authoritative Adjective مُستَبد ۔ حاکمانَہ ۔ حاکَم مَجاز ۔ ظالِم ۔
Authoritative translation Noun مستند ترجمہ ۔
Authoritatively Adverb تحکمانہ انداز سے ۔ معتبر طور پر ۔
Authoritativeness Noun مستند ہونا ۔ اسنادیت ۔ معتبر ۔