English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Authorities | Noun | مستند عالم ۔ ارباب اختیار ۔ حکام ۔ |
| Authority | Noun | عہدہ ۔ منصب ۔ اختیار ۔ حکومت ۔ حاکم ۔اثر ۔ |
| Authority by delegation | اختیار ۔ تفویض ۔ | |
| Authority by law | قانونی اختیار ۔ قانون کی طرف سے کسی کام کی اجازت ہو ۔ | |
| Authority charismatic | Noun | کرشماتی اقتدار ۔ |
| Authority executive | — | — |
| Authority express | — | — |
| Authority finger | Adjective | وہ شخص جس کے پاس اقتدار ہو ۔ |
| Authority implied | — | — |
| Authority judicial | — | — |
| Authority legislative | — | — |
| Authority letter | اختیار نامہ ، اجازت مراسلہ ۔ | |
| Authority letter | اختیار نامہ ، اجازت مراسلہ ۔ | |
| Authority on | Verb | کسی بات پر کسی کا اختیار ہونا ۔ |
| Authority structure | Adjective | کسی ادارے کا معلومات ہدایات کنٹرول و رہنمائی کا نظام ۔ |
| Authority to engotiate | درآمد کنندہ کے بنک کا برآمد کنندہ کے ملک میں اپنی شاخ کو ھنڈی کے بدلے زر نقد (روپیہ یا نوٹ) لینے یا دینے کا اختیار ۔ | |
| Authority to negotiate | Verb | معاہدہ کرنے کا اختیار درآمد کرنے والے کے بنک کی طرف سے اس ملک میں جہاں سے مال درآمد کیا جا رہا ہو یعنی برآمد کرنے والے کے ملک میں اپنی بنک کی شاخ کو معاہدہ کرنے کا اختیار دینا ۔ |
| Authority to pay | Adjective | غیر ملکی تجارت میں مال درآمد کرنے والے کے بنک کا برآمد کرنے والے کے ملک میں اپنی شاخ کو ھنڈی کی رقم ادا کرنے کا اختیار ۔ |
| Authorizable | Adjective | قابلِ جواز ۔ اختیار دیے جانے کے قابل ۔ |
| Authorization | Noun | جَواز ۔ مَنظُوری ۔ اِختِيار نامَہ ۔ |
| Authorization bill | Adjective | وہ بل جو کسی شخص کو اختیارات دے اس کے عمومی اہداف کو مخصوص کرے اور مالی اخراجات پر حد مقرر کرے ۔ |
| Authorization form | Noun | مجاز نامہ ۔ |
| Authorize | Verb | جواز نکالنا ۔ اختیار دینا ۔ اجاذت دینا ۔ |
| Authorized | Adjective | مستند ۔ ،مجاز ۔ |
| Authorized agent | کارندہ مجاز ۔ مجاز ایجنٹ ۔ قانونی شخص ۔ | |
| Authorized capital | Noun | زیادہ سے زیادہ رقم جو کوئی کمپنی حصص فروخت کر کے حاصل کر سکتی ہے ۔ |
| Authorized clerk | جسے خرید و فروخت کرنے کا اختار ہو ، با اختیار منشی ۔ | |
| Authorized limit of examiner | Noun | ممتحن کی مجوزہ حد ۔ |
| Authorized securities | Noun | منظورہ تمسکات ۔ |
| Authorized stock | Adjective | منظور شدہ اسٹاک ۔ |