English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Austroasiatic Noun جنوبی ایشیائی ۔ جنوبی ایشیائی کا باشندہ ۔ جنوبی ایشیائی کا رہنے والا ۔
Austromancy Noun ہواوٴں کے مشاہدوں سے شگون لینا یا فال نکالنا ۔
Austroperlidae Adjective آسٹروپرلیڈا ۔ سنگ مکھیاں ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان صرف آسٹریلیشا اور چلی میں پائی جاتی ہیں ۔ پروں پر آڑھا ترچھا عروتی جال ہوتا ہے ۔
Ausubo Noun ایک سدا بہار درخت جس کی لکڑی قیمتی ہوتی ہے ۔
Ausulatory percussion Noun ٹھونک آواز سننا ، قرع سماعی
Aut Noun نفس، زات ، خود ۔ نفس ، ذات ،یونانی لفظ
Aut o
Autacoid Noun (فعلِيات) خُود عِلاجی ۔ خُود دَرمان ۔
Autantitypy Noun جسم کی یہ خاصیت کہ وہ بنیادی طور پر دبایا نہیں جا سکتا ہے ۔
Autarch Phrase آٹارکی ۔ ایسی حکومت جہاں ایک ہی شخص کے پاس لا محدود طاقت ہو
Autarchic Adjective آمرانہ ۔ جابرانہ ۔
Autarchy ریاست کی خود کفالت کی حالت ، خود کفالیت ، مستبد ریاستیں خود کفالت حامل کرنے کے لیے درآمدات کو محدود کر دیتی ہیں اور گھریلو مصنوعات کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں ۔
Autarkic Adjective خُود مُختارانَہ ۔
Autarkical Adjective خود کفالتی ۔
Autarkist Noun خود کفیلی کا قائل ۔
Autarky Adjective اقتصادی خود کفالت ۔
Autechoscope Noun مسماع الذات
Autecic Noun خود محور
Autecology Adjective آٹی کولوجی ۔ ماحولیات نوع ۔ ماحولیات خود سائنسی مطالعہ کہ افراد یا انواع اپنے ماحول سے کس طرح نبرد آزما ہوتے ہیں ۔
Auterchy خود کفالت کی حالت ۔ خود کفالیت ۔
Authentic مستند معتبر ۔
Authentic act مصدقہ ۔ تصدیق شدہ فعل ۔
Authentic document مستند دستاویز ۔ دستاویز ۔ مصدقہ ۔ تصدیق شدہ دستاویز ۔
Authentic evidence Noun معتبر شہادت ۔
Authentically Adverb مُصدقہ طور پر ۔
Authenticate تصدیق کرنا ۔
Authenticated Adjective مصدقہ ۔ تصدیق شدہ ۔
Authenticated identity certificate Noun مصدقہ شناخت نامہ ۔
Authentication Noun توثیق ۔ تصدیق ۔
Authenticator Noun تَصديق کُنِندَہ ۔ مُستَنَد بَنانے يا ثابِت کَرنے والا ۔