English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Austerity programme Noun منصوبہ کفایت شعاری ۔
Austinite آسٹی نائٹ ۔ لوہے کی گیما حالت میں کاربن کا محلول یا آئرن کاربائیڈ بہت زیادہ درجہ حرارت پر مستحکم ہوتا ہے ۔
Austism Greek l quod vide خُودی ۔ مُعائنہ نَفس ۔ بَچپَن میں سَنڈروم
Austistic Noun خُود فَراموشی ۔ شائیزوفَرَینیا ۔ خُود میں گُم ہونا ۔ ایک نَفسیاتی مَرض
Austral Adjective جَنُوبی ۔ جَنُوب ميں واقِع ۔ دَکنی ۔
Austral signs Noun منطقہ البروج کے چھ منطقے ۔ بروج جنوبی ۔
Australasian Adjective آسٹريليشيا کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔آسٹريلِيا ۔ بابوا ۔ يا تَسمانِيَہ کا باشِندَہ ۔
Australene Noun انگریزی تارپین کے تیل کا اصلی جزو ۔
Australia آسٹریلیا ۔
Australia is playing a cricket match with south africa Phrase آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ کھیل رہا ہے
Australia plays a cricket match with south africa Phrase آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ کھیلتا ہے
Australian Adjective ھیپا ٹائیٹس بی وائرس سے منسلک اینٹی جن جو کہ برطانیہ میں ہر ۸۰۰ یا ۱۰۰۰ میں موجود ہوتا ہے ۔
Australian asthma herb Noun لال دودھلی ، تھور دودھی ، دودھک
Australian bellot Noun آسٹريلوی رائے شُماری۔ خُفيَہ ووٹ ڈالنے کا طَرِيقَہ يا رِواج ۔
Australian black wood Noun چوب سیاہ
Australian brier Noun جنگلی گلاب کی ایک قسم ۔
Australian cow gives much more milk than ours Phrase آسٹریلیاکی گائیں ہماری گائیوں سےبہت زیادہ دودھ دیتی ہیں
Australian lift Name بھاری مَریض کو اُٹھانے کا طَریقہ
Australian manna بعض قسم کے یوکلپٹس سے نکلنے والا مادہ ۔
Australian tea botany bay tea
Australioid Noun نسلی اعتبار سے آسٹریلیا کا قدیم باشندہ ۔
Australite Noun شَہاب شَفاف ۔ طِبعی حالَت ميں پائے جانے والے شِيشے کی ايک قِسَم کا گول سا ڈَلا يا ڈھيلا
Australoid Adjective آسٹريلِيا جَنُوبی ايشيا اور جَنُوبی بحرُالکاہَل کے اصلی باشِندوں پَر مُشتَمِل نَسَل يا گِروہ ۔
Australopithecine Adjective آسٹرل اوپتھی ۔ ابتدائی حیوانوں کے فوسلز جو افریقہ میں پائے گئے ہیں ۔ اندازہ ہے کہ یہ ۵ سے ۱۰ ملین سال قدیم ہیں ۔ یہ ابتدائی حیوان اعلیٰ سیدھے ہو کر چلتے تھے اور ان کے دانت تھے ۔
Australopithecus Noun دو ٹانگوں والے اِس نام کی نسل میں سے کوئی بندر جو اب ناپید ہے ۔
Australorp Noun سِياہ رَنگ کی آسٹريلوی مُرغِيوں کی زِيادہ انڈے دينے والی گھَريلو نَسَل ۔
Austrian Adjective آسٹَريا کا رہنے والا ۔ آسٹَريا کی جَرمَن بولی ۔
Austrian school Noun آسٹرین مکتب خیال ۔ آسٹر اسکول ۔
Austringer Noun باز کا نگراں ۔
Austro asiatic Adjective جَنوبی ايشيا اور پاک و ہِند ميں کَبھی ہَر طَرَف بولی جانے والی زُبانوں کے خاندان کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔