English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Auscultation | بدن انسانی کے اعضاء ۔ دل ۔ پھیپھڑوں کی آواز سماعت کا آلہ ۔ | |
| Auscultation immediate | Noun | براہ راست سننا |
| Auscultation vocal | Noun | استماع صوت ، آواز سننا |
| Auscultative | Adjective | سماعت سے متعلق ۔ استماعی ۔ |
| Auscultator | Noun | سامِعُ الصَدَر (ڈاکٹر) |
| Auscultatory | Adjective | سَماعُ الصَدری ۔ |
| Auscultatory gaol | Noun | نبض کی دھڑکن یا شریانی دھڑکن سننے والے آلہ کے ذریعہ دھڑکن کی آواز کا سنائی نہ دینے کا وقفہ |
| Auscultoplectrum | Noun | استماعی قرعی آلہ |
| Auspex | Noun | شگون لینے کے لیے چڑیوں کی پرواز کا مشاہدہ کرنے والا ۔ ہدایت کار ۔ محافظ ۔ |
| Auspicate | Verb | بنیاد رکھنا ۔ افتتاح کرنا ۔ پیش خیمہ ہونا ۔ نیک فال ہونا ۔ |
| Auspicated | نیک فال ہوا ۔ | |
| Auspice | Noun | پَرِندوں سے فال نِکالنا ۔ |
| Auspices | نیک شگون نیک فال کے زیر اہتمام ۔ | |
| Auspicial | Adjective | شگون سے متعلق ۔ فال سے متعلق ۔ تفائل سے متعلق ۔ |
| Auspicious | مبارک متبرک ۔ | |
| Auspicious moment | Noun | خوش قسمت وقت یا لمحہ ۔ |
| Auspiciously | Adverb | نیک ساعت میں ۔ مقدس طور پر ۔ |
| Auspiciousness | Noun | برکت ۔ نیک فال ۔ تبریک ۔ تقدیس ۔ |
| Aussie | Noun adjective | آسٹریلیا ۔ آسٹریلیا کا ۔ آسٹریلوی ۔ |
| Aussies | Noun | آسٹریلیا کے باشندے ۔ آسٹریلیا کے افراد ۔ آسٹریلیا کے رہنے والے اشخاص ۔ |
| Auste nitic steel | Adjective | ایسا سٹیل جس میں کاربن لوہے میں حل کیا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| Austene | کٹر ۔ | |
| Austenite | Noun | ماہِر فَلزِيات سَر رابَرٹ آسٹَن کے نام پَر ۔ آسٹِينائٹ ۔ آئرَن کار بانڈ کا محلُول ۔ |
| Austenite a phase in the iron carbon phase diagram | Phrase | آسٹی نائٹ ، آئرن کی گیما قسم میں کاربن یا آئرن کاربائیڈ بھی ٹھوس محلول ہے ۔ |
| Austenitic steel | Noun | ایسا فولاد جو لوہے میں کاربن کو حل کر کے تیار کیا جاۓ ۔ |
| Auster | Noun | جنوبی ہوا ۔ دکھنی ہوا ۔ دکھن ۔ جنوب ۔ |
| Austere | Adjective | دَرُشت ۔ کَسيلا ۔ تُرش ذائقَہ ۔ |
| Austerely | Adverb | کٹر پن سے ۔ سادگی سے ۔ تلخی سے ۔ کفایت شعاری سے ۔ |
| Austereness | Noun | تندی ۔ درشتی ۔ کٹر پن ۔ زہد خشک ۔ درشتی ۔ |
| Austerity | Verb | ایسے معاشی حالات جن میں عوام کو غیر ضروری اشیاء خریدنے سے پرہیز کرنا ضروری ہو ۔ سنگین بجٹ ۔ |