English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aurora Noun (فَجَر کی ديوی ارورا کے نام پَر) قُطبی روشنِياں ۔
Aurora australis Noun جنوبی قطب روشنی ۔ نور فجر یا فجر جنوبی ۔ فجر جنوبی ۔
Aurora borealis Noun شُمالی ارورا ۔ انوار قُطبی ۔ اِسے بَرقی الاصَل سَمجھا جاتا ہے ۔
Aurora parrot Noun ایک قسم کی طوطی ۔
Aurora poles Noun سطح زمین کے ان دو نقطوں میں سے ایک جو شفق شمالی اور شفق جنوبی کے روشن دائروں کے مرکز ہوتے ہیں ۔
Aurora snake Noun سانپ کی ایک قسم ۔
Auroral Adjective قُطبی روشنِيوں سے مُتَعلِق يا اُن سے مُشابَہ ۔ گُلابی ۔
Aurorally Adverb شفقی انداز میں ۔ درخشانی انداز میں ۔
Aurorean Adjective فجر کا یا رنگ میں فجر کے مانند ۔
Aurothiomalate سونے کا اِنجِکشَن ۔
Aurous Adjective سونے کا یا سونے سے بھرا ۔ طلائی ۔ فردیہ طلا ۔
Aurous ion au
Aurous traditional ame for gold Phrase آرس ، سونے کا روایتی نام ۔
Aurulent Adjective سنہرا ۔ سنہرے رنگ کا ۔
Aurum Noun سونا ۔ زَر ۔ طِلا
Aurum fulminans
Aurum mosaicum
Aurum potabile
Aurural Adjective صبح گاہی ۔ سحری ۔ نوری ۔ طلوع صبح ۔
Aus Name اوس ۔ عوض ۔ بدلہ ۔ عطا ۔ عنایت ۔ عرب کے ایک قبیلے کا نام ۔
Ausaf Name اوصاف ۔ تعریف صفت ۔
Ausaq Name اوثق ۔ مستحکم ۔ پختہ ۔ مضبوط ۔ ٹھوس ۔ پکّا ۔
Ausceptible Adjective اثر قبول کرنے والا ۔ متاثر ہونے والا ۔ زودحس ۔ زود رنج ۔
Auscul tation Adjective جسم کے اندر پیدا ہونے والی آوازوں کا سننا مثلا سیٹتھو سکوپ کے ذریعے سے ۔
Ausculatation tube Noun انبوبہ سمعی ، سننے والی نالی
Ausculate Verb سننا ۔ دل وغیرہ کی حرکت سننا ۔ صدری سماعت کرنا ۔
Ausculation Noun verb اِستَماع ۔ کان لَگا کَر یا اسٹیھتو سَکوپ لَگا کے آواز سُننا
Ausculatory Adjective سماعتی ۔ آڈس گلیک ۔
Ausculatory tringle trigone Noun مثلث صوتی
Auscultate Verb interjection (طِب) صَدری سَماعت کَرنا ۔