English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Auriga Noun ممسک العنان ۔ رتھ بان ۔ واگنچی ۔ جگر کا چوتھا لو ۔
Aurigation Noun رتھ بانی ۔ گاڑی بانی ۔
Auriginous Noun یر قانی
Aurignacian Noun adjective یورپ کے حِجری دور کا چقماقی کلچر یا اِس سے منسوب ۔
Aurigo Noun یرقان ۔
Aurigraphy Noun سونے سے لکھنا ۔ آب زر سے لکھنا ۔
Aurilave Noun کن ڈوئی ۔ کان صاف کرنے کا آلہ ۔ کان صاف کرنے کی سلائی ۔
Aurin Noun ایک قسم کا لال رنگ جو فنائل کو بعض تیزاب میں ملا کر گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Aurinarium Noun اذنی شافہ
Aurinasal Noun کان اور ناک سے متعلق
Auriphrygiate Adjective زرتار حاشیہ دار ۔ زرتار کشیدہ کاری کیا ہوا ۔ زر دوزی کیا ہوا ۔
Auripuncture Noun وخز الاذن
Auris کان ۔
Auris ala Noun کان کا بیرونی حصہ
Auris hematoma Noun کان کی خونی رسولی
Auriscalpium Noun کان صاف کرنے کا آلہ
Auriscope کانوں کا معائنہ میں درکار آلہ ۔
Aurist Noun کان کے امراض کا ماہر ۔ ماہر امراض گوش ۔
Aurited Adjective گوش دار ۔ کان والا ۔ گوشکی ۔ اُذینی ۔
Aurithiomalate Noun ایک ٹیکہ جو گنٹھیا وغیرہ میں لگتا ہے ہر بار ٹیکہ لگانے سے پہلے پیشاب میں البیومن کی موجودگی معلوم کی جاتی ہے ۔
Aurium sordes کان کی میل ۔
Aurivorous Adjective طلا خوار ۔
Aurlform Adjective گوش صُورَت ۔ اِنسانی کان کی سی شَکَل والا ۔
Auro
Auro cephalous
Auro chloride
Auro plumbiferous
Auro tellurite
Aurochs Noun ایک ناپید جنگلی بیل ۔
Aurometer Noun سماعمت پیما