English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Auh Interjection آہ کلمہ اظہار بیزاری کے لیے ۔
Aui Noun اے یو آئی ۔ اٹیچمنٹ یونٹ انٹر فیس کا مخفف ۔ ایک ۱۵ پنوں والا کنیکٹر جسے انٹر فیس کارڈ کو ایتھر نیٹ کیبل سے جوڑنے کے لیے عال استعمال کیا جاتا ہے ۔
Auinine water Noun کونین لیمون اور چونا قلیل مقدار میں ملا کر تیار کیا ہوا زائقہ دار مشروب ۔
Auinonyle Noun ایک ہائیڈروجن ایٹم کو علیحدہ کر کے کوئينون سے نکالا ہوا واحد گرفتہ جزو مستقل ۔
Auji Name اوجی: بلندی ۔ بلند اقبال۔ خوشحال ۔
Auk Adjective آک ۔ بطخ جیسے بحری پرندے ان کے پر چھوٹے رنگ سفید اور سیاہ ہوتا ہے ۔
Auk great Adjective آک گریٹ ۔ آک کبیر ۔ تیز منقار آک ۔ ۱۸۴۴ کے بعد معدوم ہو چکا ہے ۔
Auklet Noun آقچَہ ۔ بحرُ الکاہَل شُمالی کے چھوٹے آک پَرِندوں ميں سے ايک ۔
Aul زور سے گھسیٹنا ۔
Aula Name اولیٰ ۔ بہتر ۔
Aula magna Adjective اٹلی میں کالج و جامعہ کے بڑے ہال کو کہتے ہیں ۔
Aularian Adjective درسگاہ کا یا اس سے متعلق ۔
Aulatela Noun بطن ثالت کا غشائی استر نسیتہ الصحن
Auld Adjective اسکاٹ لينڈ ميں (اولڈ) کا تَلَفُّظ اور اِملا ۔
Auld lang syne old long since
Aulete Noun بانسری بجانے والا ۔ نے نواز ۔
Auletic Adjective نے نواز سے متعلق ۔
Aulic Adjective عدالتی ۔ متعلق بہ عدالت ۔
Aulic council Noun قیصر کی ذاتی کانسل ۔ آسٹریلیا کی مجلس حربیہ ۔
Aulix Noun شقاق منرو
Aumbry Noun گِرجا کی دیوار میں ایک چھوٹا سا گوشہ ۔ چھوٹی الماری ۔
Aumil Noun عامل تحصیل دار ۔
Aun Name عون: طرفدار ۔ حمایتی ۔ مدد گار ۔
Aun allah
Aun ullah Name عون اللہ ۔ اللہ کی مدد ۔
Aune Noun کپڑا ناپنے کا ایک متروک فرانسیسی ناپ ۔
Auner Name اونر ۔ وقار ۔ مرتبہ ۔ عزت ۔ رتبہ ۔ مقام ۔
Aunt ممانی چچی پھوپھی وغیرہ ۔
Aunt sally Noun ایک قسم کا کھیل جس میں کاٹھ کی عورت کے منہ میں ایک پائپ ہوتا ہے ۔ کھیلنے والے اس پر لکڑیاں پھینکتے ہیں ۔
Aunthood Noun خالہ ۔ چچی ۔ ممانی اور پھوپھی کا رشتہ ۔