English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Auntie Noun کِسی قدامت پسند یا مُحتاط اِدارے کے لیے بطور پھبتی ۔
Auntly Adverb خالہ کی طرح ۔ ممانی کی طرح ۔ چچی کی طرح ۔
Aunty Noun چچی ۔ پھوپھی ۔ خالہ ۔
Aunular ligaments چکر دار بندھن ۔
Aunullah Name عون اللہ ۔ اللہ کا بندہ ۔
Auodenal atretic Noun بارہ انگشتی آنت کا سوراخ بند ہو جانا
Aupplemental irrigation Noun آبپاشی جو پانی کی کمی کو پورا کرے ۔
Auppository viginal Noun فرزجہ مہبلی ، مہبل میں چڑھانے والی بتی (ادویاتی)
Aur Adjective کان ۔
Aura Greek کَپکَپی ۔ مہک ۔ ہونے والے حَملے کا مَخصُوص احساس
Aura electrical Noun برقی نم
Aura epileptic Noun مرگی کا دورہ کا احساس ، نسیم صرعی
Aural Noun کان دیکھنے کا آلہ
Aural forceps Noun اذنی چمٹی
Aural learning Adjective جزوی بہرے طلبہ کو عام گفتگو کی پہچان کرانے کی تربیت ۔
Aural vertigo Noun کانوں کی خرابی سے چکر آنا
Aurally Adverb کانوں کے ذَرِيعے ۔
Aurangzaib Name اورنگ زیب ۔ تخت شاہی کا وارث ۔
Aurangzeb Name اور نگزیب ۔ تخت شاہی کا وارث ۔
Aurangzeb was a good natured and god fearing king Phrase اورنگزیب بڑا نیک دل اور خدا تراش بادشاہ تھا
Aurantiaceous Adjective نارنجی ۔
Aurantium Noun سنگرہ
Aurata Noun ایک سنہرے رنگ کی مچھلی ۔ سنہری مچھلی ۔
Aurate Noun سونے کے تیزاب اور ایک اساس کا مرکب ۔
Aurated Adjective مثل طلا یا سونے کا ۔ سنہرے رنگ کا ۔ سونے کا پانی چڑھا ہوا ۔
Aurction purchaser خریدار نیلام ۔
Aureate Adjective سُنہری ، زریں ۔ درخشاں ، منور ۔ نہایت آراستہ پیراستہ ۔ پُر تکلف آرائشی ۔
Aureity Noun سونے کے خاص خواص ۔
Aurelia Noun گنڈالا ۔ کملا ۔ سرقہ ۔ تتلی کے پر نکالنے سے پہلے کی حالت ۔
Aurelian Adjective سنہری ۔ زریں ۔ کیڑے پالنے کا شوقین ۔