English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Augmentation کثرت ۔ اضافہ ۔ زیادہ ۔
Augmentationer Noun مندرجہ بالا عدالت کا عہدہ دار ۔
Augmentative Noun adjective ايزادی ۔ افزوں کار ۔ بَڑا کِيا گَيا ۔
Augmentative suffix Noun تکثیری لاحقہ ۔
Augmentatively Adverb اضافہ پذیری کے لحاظ سے ۔ از روۓ اضافہ پذیری ۔
Augmented Adjective اِضافَہ شُدَہ ۔ افزودَہ ۔
Augmented maxtrix Noun بٹھایا ہوا آلہ رستہ ۔
Augmented roman Noun نیا انگریزی رسم الخط ۔ انگریزی کے صوتی حروف ابجد جو تعداد میں ۴۲ہیں ۔
Augmented second Noun تین ادھ سروں کا درمیانی وقفہ ۔ کسی سُر اور اس کے بعد کے تیسرے سُر کا فاصلہ ۔
Augmentedly Adverb بڑھاتے ہوۓ ۔ اضافہ کرتے ہوۓ ۔
Augmenter Noun اِضافَہ کُنِندَہ ۔ اِضافَہ کَرنے والا ۔
Augmenthus Noun شد قینی ( باچھوں سے متعلق )
Augmenti stadium Noun مرض کے بڑھنے کا وقت
Augmentless Adjective حرف زائد کے بغیر ۔
Augmentor Noun مزید
Augratin Adjective پَنير اور روٹی کے چُورے اور مَکھَن کے ساتھ اِس قَدَر بھُونا ہُوا کہ اُس ميں بھُورا پَن آ جائے ۔
Augur Noun کاہن ۔ پیشین گو ۔ رمال ۔ فال گیر ۔ غیب دان ۔ منجم ۔
Augur well Adjective اس بات کا اشارہ کہ کوئی کوشش یا کوئی چیز کامیاب ہو گی ۔
Augural Adjective شگونی ۔ فالی ۔ کہانتی ۔
Augurate Noun نجومی ۔ فال گیر کا عہدہ یا مدت عہدہ ۔
Augured پیش گوئی کیا ۔
Augurial Adjective فال سے متعلق ۔ شگون سے متعلق ۔
Augury شگون فال ۔
August عالی شان ۔
Augustan Adjective شہَنشاہ آگَسٹَس ۔
Augustine Noun ایک اگستینی راہب ۔
Augustinian Adjective آگَسٹائنی ۔ سينَٹ آگَسٹائن ۔
Augustinianism Noun سنٹ آگستین کا عقیدہ اور اس کا پیرو ۔ آگستینی نظریہ ۔
Augustly Adverb شاہانَہ انداز سے ۔ شان و شوکَت سے ۔
Augustness Noun بلند پایہ ۔ عالیشان ۔ مرتبے والا ۔